Bandi Hazara Tape Ball
cricket Lovers😍
21/05/2025
آ گیا وہ دن جس کا تھا انتظار
یہ سیریز 17/04/2025 کو سٹارٹ ہوئی تھی جو کے وقت کم ہونے کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکی تھی جو کہ یہ سیریز 01/01 سے لیول ہوئی تھی انشاءاللہ 23/05/2025 بروز جمعہ دن 03:00 بجے اس سیریز کا فائنل میچ کھیلا جاۓ گا
🆚
15/05/2025
کنفرم ٹیم
اپر خانپور کا ابھرتا ہوا ستارا سپیڈ سٹار آف ہزارہ
Haseeb Akhtar
الحمدللہ آج بروز بدھ میانہ بنگلہ میں 🆚 کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی گئی جو کے نے 02/01 سے سیریز اپنے نام کی الحمدللہ بہت اچھے میچ ہوۓ
Hard Luck
05/05/2025
ایک اور ٹی ٹونٹی مقابلہ ہونے کا جا رہا ے انشاءاللہ بروز بدھ دن 1 بج کر 30 منٹ پہ سٹارٹ ہو گا
🆚
04/05/2025
Thanks for All.
02/05/2025
سائیں عمیر مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میانہ بنگلہ
01/05/2025
چیف آرگنائزر
چوہدری ابرار گجر
راشد عباسی
30/04/2025
Best Wishes for All Teams
بیادگار سائیں عمیر مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
ہوگی ٹرافی 🏆 کی جنگ
انٹری فری
ناک آؤٹ ٹورنامنٹ
تمام میچز پر براہِ راست دِکھائیں جائیں گے
طاہر حمید، چوہدری ناہید گجر، سردار ولید، شانی لیفٹی، حسیب اختر، عامر عباسی، راشد عباسی، سائیں اسد، اویس عباسی، سائیں حارث، بلال عباسی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Haripur
