Saien Daud Ali Official
لوگ جگھڑے میں نوالے بھی گنا دیتے ہیں
تربیت کیسی ہوئی ہے یہ بتا دیتے ہیں
ایسے لوگوں سے دوری ہی رہے بہتر ہے
جو برے وقت میں اوقات دیکھا دیتے ہیں۔
16/06/2026
انشاء اللہ
عید الفطر مبارک 🌙✨
الحمدللہ! رمضان المبارک کی رحمتوں، برکتوں
اور عبادتوں کے بعد اللہ تعالیٰ نے ہمیں
عید الفطر کی خوشی عطا فرمائی۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمارے روزے، نمازیں،
تلاوت، صدقات اور تمام عبادات قبول فرمائے،
اور یہ مبارک دن ہماری زندگیوں میں
رحمت، مغفرت، خوشی اور سکون لے کر آئے۔
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک 🤍
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
مرشد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Haripur
