Tanawal Youth Wing

Tanawal Youth Wing

Share

ALL ABOUT TANOLIES They have a history that spans to the early 13th century since the establishment of the Delhi Sultanate. Tanoli are not Jungua. Major J. Bohal.

THE TANOLIES
The Tanolis are a prominent and famous Muslim pashtoon tribe residing mainly in the district Mansehra & Abbottabad, Hazara division of NWFP Pakistan. They have ruled the state of Amb of Hazara since the 13th century up until the wars with the Sikhs in the 19th century. They were frequently engaged in rebellions with successive rulers of the Delhi Sultanate as well as allying with Ahme

Photos from Tanawal Youth Wing's post 17/08/2020

ہم سابق ٹاؤن ناظم جناب جاوید خان تنولی کو مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

22/09/2016

سنا ہے چڑی پہلوان المعروف خٹک ڈانسر وزیر اعلیٰ کے پی کے میرے گاؤں شیروان آ رہا ہے. پورا کے پی کے تو پیرس بن گیا کوئی مسلہ نہیں رہا اب بس شیروان رہ گیا تھا وہ بھی پیرس بن رہا ہے...وزیر اعلیٰ کے اپنے حلقے کو دیکھو کھنڈر بنا ہوا ہے اپکے ساتھ بھی 90 دن کی تبدیلی والے وعدے ہوں گے بس....وہ ہندکو محاورہ ہے نہ وہ فٹ آتا ہے.
جنھاں اپنڑیاں نہ چاریاں بیگانیاں روڑ ماریاں

29/01/2016

تناول اڈا ایشو
جب تنولی اک سلیمانی کو اپنا ناظم بنائیں گےتو انکے ساتھ ایسا سلوک تو ہو گا.تحصیل ناظم کا حال بھی اس گیدڑ والا ہے جو شہر گیا اور رنگ والی دیگ میں گر گیا تھا. خیر
تھنکس ٹو سلیم شاہ بھائی اپکو جو ووٹ ملے ان کے مقابلے میں آپ نے ہمارے لیے بہت کچھ کیا.اور سلیم شاہ ہی ایسا بندہ ہے جو کچھ کر سکتا تھا.باقی تو سب لگڑ بھگڑ ہیں نعرے ماررنے والے....!!
وہ کیا کہتے ہیں ہندکو محاورہ ہے گھر نہ دانکا تے کتے دا ناں مانکا...!!!
میں سیاسی اختلاف کے باوجود سلیم شاہ کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکتا.
اور مجھے ہنسی آتی ہے ایسے لوگوں پر جو سلیم شاہ کی پکی دیگ میں اپنا حصہ بھی ثابت کر رہے ہیں.او بھائی جو ہوتا ہے وہ ثابت نہیں کرنا پڑتا.

Photos from Tanawal Youth Wing's post 08/08/2015

رانی بٹ کے پہاڑپرہیلی کاپٹرحادثے میں بارہ فوجی جوانوں کی شہادت اور تناول کے عوام کی لازوال حب الوطنی اور خدمات

Photos 08/08/2015

رانی بٹ کے پہاڑپرہیلی کاپٹرحادثے میں بارہ فوجی جوانوں کی شہادت اور تناول کے عوام کی لازوال حب الوطنی اور خدمات

12/06/2015

کپٹن صفدر کے حمایت یافتہ ممبرضلع کونسل مانسہرہ یونین کونسل دربندعبدالزمان تنولی سردار یوسف کے ہمراہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کے پیپر سائین کرتے ہوئے۔ 7 جون 2015
لیکن چار دن بعد ایمان کا سودا ہوا اورممبرضلع کونسل مانسہرہ یونین کونسل دربندعبدالزمان تنولی اعظم سواتی اور پرویز خٹک کے ہمراہ پانچ کروڑ روپے لیکر پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہوئے۔ 11 جون 2015
یونین کونسل دربند کے عوام کو اک اور لوٹا مبارک ہو۔
یونین کونسل دربند کے غیور عوام کا ووٹ کا 5 کروڑ روپے میں اعظم سواتی نے خرید لیا۔
عوام جائیں بھاڑ میں بس اپنی جیب گرم ہونی چائیے۔
عبدالزمان تنولی کامیاب ہوا مسلم لیگ ن اور کپٹن صفدر کا نام استعمال کر کے اور بِکا پی ٹی آئی پر۔
کوئی اخلاقیات بھی ہوتی ہے،کوئی اتھکس بھی ہوتی ہے،کوئی حیا بھی ہوتی ہے،کوئی شرم بھی ہوتی ہے۔

Photos 12/06/2015

چار دن بعد ممبرضلع کونسل مانسہرہ یونین کونسل دربندعبدالزمان تنولی اعظم سواتی اور پرویز خٹک کے ہمراہ پانچ کروڑ روپے لیکر پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہوئے۔ 11 جون 2015

یونین کونسل دربند کے عوام کو اک اور لوٹا مبارک ہو۔
یونین کونسل دربند کے غیور عوام کا ووٹ کا 5 کروڑ روپے میں اعظم سواتی نے خرید لیا۔
عوام جائیں بھاڑ میں بس اپنی جیب گرم ہونی چائیے۔
عبدالزمان تنولی کامیاب ہوا مسلم لیگ ن اور کپٹن صفدر کا نام استعمال کر کے اور بِکا پی ٹی آئی پر۔
کوئی اخلاقیات بھی ہوتی ہے،کوئی اتھکس بھی ہوتی ہے،کوئی حیا بھی ہوتی ہے،کوئی شرم بھی ہوتی ہے۔
By:Khoji

Photos 08/05/2013
Want your business to be the top-listed Hair Salon in Hazara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Manshera Hazara
Hazara