Mumtaz Ali official
No one is you ! that's your super power.
Quantum Physics
26/04/2025
Exploring Baku, Azerbaijan – A Journey of Success!
Honored to be part of the Sales Icon Achievers from Highnoon Company and grateful for this amazing opportunity to visit the beautiful city of Baku, Azerbaijan.
This trip isn’t just a reward—it’s a celebration of hard work, dedication, and the spirit of achievement.
Feeling proud, inspired, and motivated to aim even higher!
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر میں تمام عالم اسلام خصوصاً گلگت بلتستان کے تمام مسلمان بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں دعا گو ہوں خدا اپ کی تمام عبادات روزے اور فطرانہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنائے اور ملک عزیز پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سوارنا آسان تھوڑی ہے
بس استاد ہی فكر مند ہے سب کے عروج کے لئے
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو
صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہے
مٹانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لیے
یہ کام کوئی معمولی کام تھوڑی ہے
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
کتنے دلوں کو توڑتی ہے کمبخت فروری
یوں ہی نہیں کسی نے اس کے دن گٹھائے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hunza
