Young Generation of GB

Young Generation of GB

Share

I want to unite the young generation of gilgit Baltistan.Idea of youth can change this spoil system.

06/02/2024

گلگت بلتستان کی ناکامی اور مالی طور پر کمزوری کی سب سے بڑی اور بنیادی وجہ وہ سسٹم اور کونسیپٹ (concepts)ہیں جو گلگت بلتستان بدقسمتی کے ساتھ پاکستان سے کاپی کرتا ہے۔
جیسا پاکستان کا نظام ہے ویسا کا ویسا ہی نظام گلگت بلتستان میں موجود ہے مثلاً جو سیاسی جماعتیں پاکستان میں واقع ہیں بالکل وہی جماعتیں آپ کو یہاں بھی نظر آئے گی۔مجال ہے کہ یہاں کے لوگ اپنی کوئی سیاسی جماعت بنا کر کچھ نیا اور مختلف کرنے کی سوچے۔مطلب ہر department اور ادارہ باکل اسی طرح کام کرتا اور performance دے رہا ہوتا ہے جس طرح پاکستان میں دیا کرتے ہیں۔خیر اچھا کام اگر شیطان بھی ایجاد کرتا ہے تو اسے کاپی کرنا چاہیے مگر سوال یہ ہے کہ آخر اس بیکار سسٹم کو کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے جہاں غریب کی کوئی حیثیت اور اوقات نہیں۔

29/01/2024

گلگت بلتستان کے اصل مجرم یہاں کے بزرگ حضرات ہیں جو نہ خود کام کرتے ہیں اور نہ ہی نوجوانوں کو کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

28/01/2024

Quaid e Azam University Islamabad students passionately join hands in solidarity with the resilient people of Gilgit-Baltistan, echoing their call for autonomy and self-determination. Together, we stand firm in supporting the ongoing movement, advocating for the rights and aspirations of Gilgit-Baltistan. United for change, united for a brighter tomorrow. 🌍


🚩

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Diamer Chilas Gini
Hunza