Bilamik Youth Organization.
students affairs
Mashallah ❤️
❤️
29/12/2024
ڑنلز بناؤں زندگی بچاؤں مہم میں بلامیک سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر علی شیر انچن اور مظافر ۔ مقبول ۔ اور گلزار نے اس مہم میں حصہ لے کر ایک مثال قائم کیا خصوصاً مقبول اور گلزار نے گلگت سے سکردو تک پیدل مارچ کر کے ایک خوددار اور ایک اچھے سٹوڈنٹس ہونے کا فرض ادا کیا آب چاروں کی حکمت سلام ہو ۔۔
25/12/2024
ڑنلز بناؤں زندگی بچاؤں ۔
11/11/2024
جناب ماسٹر بشیر احمد کو سبکدوشی پر عمیق دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ ان کی آنے والی زندگی خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ ان کی محنت اور لگن کا سفر کامیاب مرحلے تک پہنچا ہے، اور نیا باب مزید خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔ استاد کی روشنی ہمیشہ شاگردوں کے دلوں میں علم و ہنر کی شمع روشن کرتی ہے۔
🙏🏼😍
03/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
اج جی بی اسمبلی میں نئے کابنہ کے حلف برداری کا پروگرام منعقد ہوا۔
بلامک یوتھ ارگنائزیشن کے صدر علی شیر انچن نے نو منتخب صدر جناب شہباز واحدی کو مبارکباد دی اس موقع پر محمد شریف بھی موجود تھے اپ کو بتاتا چلوں کہ بی ایس ایف کابینہ میں بلامیک کے لیے چار سیٹیں دی گئی ہے۔ جس میں مینجمنٹ سیکرٹری محمد شریف کے لیے ۔ سٹیج سیکٹری کے لیے علی شیر ۔ جبکہ ڈیپارٹمنٹ کوارڈینیٹر کے لیے ساجد بوجل اور ایونٹ منیجمنٹ میں اخون عزیز کو شامل کیا گیا امید کرتے ہیں کہ آپ چاروں بی اس ایف میں اپنے زمہ داریوں کو اچھے طریقے سے سر انجام دیں گے ۔
25/10/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر اتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔
ہم جناب شہباز واحدی صاحب کو بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہونے پر بلا میک یوتھ ارگنائزیشن کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم آپ سے امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اور ساتھ ہی ساتھ بلتستان کے سٹوڈنٹ کو متحد کرنے اور آن کے مسائل کو حل کرنے اور ضرورت میں ان کا ساتھ دیں گے۔
منجانب بلامیک یوتھ ارگنائزیشن کے ائی یو
25/10/2024
اسلام علیکم آپ تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے آج کے آںی یو میں بلامیک روندو کے جتنے بھی طلبہ زیر تعلیم ہیں آن سب کی ایک نشست رکھی گئی اور تمام طلبہ کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام طلبہ نے علی شیر انچن کو بلامیک سٹوڈنٹس کے صدر منتخب کیا گیا اور بی اس ایف کے آنے والے الیکشن کے بارے میں بھی تمام سٹوڈنٹس نے اپنے رائے پیش کیئے اور نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hunza
