Ahsan Khan Naghar

Ahsan Khan Naghar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsan Khan Naghar, Health/Beauty, Hyderabad, .

Photos from Ahsan Khan Naghar 's post 18/07/2025

# khan naghar # #
# cell # #
18 July 2025..

دعوت اسلامی کے انٹرنیشنل مبلغ مولانا عبد الحبیب عطاری کا حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے خیرمقدم کیا۔

Photos from Ahsan Khan Naghar 's post 28/06/2025

کراچی۔۔
**حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور BMPP پینل کے لیڈر عدیل صدیقی،نائب صدر HCCI اویس اقبال خان،FPCCI اور HCCI کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینئر محمد احسن ناغڑ، نواب الدین قریشی، صلاح الدین قریشی، سید جنید شاہ نے FPCCI کے سینئر نائب صدر اور BMPP پینل کے چیئرمین ثاقب فیاض مگو کے اعزاز میں میرٹ ہوٹل میں عشائیہ میں شرکت ۔۔

06/06/2025
Photos from Ahsan Khan Naghar 's post 15/05/2025

بیگ گروپ کی جانب سے جشن فتح مبین کے موقع پر لبیک چوک کیک کاٹا اور آتش بازی مظاہرہ کیا گیا اور پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔۔

Photos from Ahsan Khan Naghar 's post 27/10/2024

میرے مرشد کریم شہنشاہ حیدرآباد جگر گوشہ غوث الاعظم دستگیر رحمۃ اللّٰہ علیہ حضرت سیدنا سخی عبد الوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کا خاک نشیں و دربان دربار عالیہ حضرت سیدنا سخی عبد الوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ قبلہ پیر الحاج گلشن الٰہی قادری چشتی فریدی،صاحبزادہ علامہ محمد حسان الہی قادری چشتی فریدی،صاحبزادہ محمد احسن ناغڑ نقشبندی قادری چشتی،ایس ایچ او فورٹ رئیس خانزادہ،ارگنائزر سید فرحان رضوی اور عبد الوہاب مغل قادری پرچم کشائی اور کیک کاٹ کر آغاز کررہے ہیں ۔۔

Photos from Ahsan Khan Naghar 's post 22/10/2024

حیدرآباد ۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ سابق سینئر صوبائی وزیر ایس ایم تنویر ،FCCI کے صدر عاطف اکرام،سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگو ،نائب صدر عبد المہمن خان ودیگر کا حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے تمام مہمانوں کا خیر مقدم کیا اس موقع پر حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ اکرام راجپوت ودیگر موجود تھے HCCI کی سب کمیٹی چیئرمین محمد احسن ناغڑ نے HCCI کے صدر عدیل صدیقی کی ہدایت پر FPCCI کے صدر عاطف اکرام اور سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگو سے فیڈریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی سٹی لائزن کی کنوینئر شپ کا نوٹیفکیشن وصول کیا ۔۔

22/10/2024

میرے سخی وہاب شاہ کا میلا آیا ۔۔

Photos from Ahsan Khan Naghar 's post 15/08/2024

حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، اسسٹنٹ کمشنر سٹی بابر راہمپٹو،HCCI کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن افتخار عباسی اور سب کمیٹی چیئرمین محمد احسن ناغڑ، نواب الدین قریشی،عدنان خان ودیگر کے ہمراہ حیدرآباد آٹو شو پارٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید علی حسن لجپال کی جانب پاکستان کی 77 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں اور پرچم کشائی کررہے ہیں

Photos from Ahsan Khan Naghar 's post 07/08/2024

الحمد اللّٰہ ۔
مبلغ اسلام حضرت علامہ پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی مدظلہ العالیٰ سے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی کی رہائش گاہ پر ملاقات کا شرف حاصل ہوا ۔۔

Telephone

Website