Munawar BachA Kheidadخhel

Munawar BachA Kheidadخhel

Share

ستاسو تر څنګ منور

21/05/2026

خیبر پښتونخوا کی اس متاثرہ ماں کا موبائل نمبر درکار ہے
03009389393
11 سالہ پختون بچی آج بھی کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔
اطلاعات کے مطابق جب بے بس ماں اپنی بیٹی کو واپس لینے گئی تو ظالموں نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اسے کئی دن تک اذیت کا نشانہ بنایا، مگر پھر بھی معصوم بچی کو واپس نہیں کیا۔ یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر کیلئے سوال ہے۔
ایک ماں کی فریاد آج ہر غیرت مند انسان سے انصاف مانگ رہی ہے۔ آخر کب تک معصوم بچیاں ظلم کا شکار بنتی رہیں گی اور مجرم کھلے عام گھومتے رہیں گے؟ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور گھر کی بیٹی بھی اسی ظلم کا شکار ہوسکتی ہے۔
تمام پشتون بھائیوں اور انصاف پسند لوگوں سے اپیل ہے کہ اس مظلوم ماں کی آواز بنیں، تاکہ معصوم بچی کو بازیاب کروا کر ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

21/05/2026

سندھ کچے کے ڈاکوؤں سے گیارہ سالہ بچی کی بازیابی کےبلئے دولت ترین کے ساتھ ہر قربانی کے لئے تیار ہیں

21/05/2026

خیبر پښتونخوا کی رہائشی ماں کے ساتھ کچے کے ڈاکوؤں کی در۔ندگی ناقابل برداشت عمل ہے

13/04/2026

# # # #

12/04/2026

💯💥💫💢

09/04/2026
05/04/2026

.

27/03/2026

poitry

26/02/2026

INSHALLAH🥰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Hyderabad