Dr nimra khan yousafzai

Dr nimra khan yousafzai

Share

(MBBS,kGMC,FCPS)Associate professor and head department

07/08/2021

ہر لڑکی کو عزت دو۔۔۔۔تاکہ وہ لوٹ کر تمھاری بہن ۔بیٹی کو ملے۔سچ گڑواہے۔نمرہ خان

07/08/2021

ماں کے دودھ کی افادیت!

یکم تا 7 اگست پوری دنیا میں 'ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک' منایا جا رہا ہے۔

اس ویڈیو میں، ڈاکٹر یاسر مسعود، پیڈیاٹرکس اینڈ نیو بورنز کنسلٹنٹ، بچوں کے لیے ماں کے دودھ کے فوائد کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ سینئر این آئی سی یو نرس اسما توقیر ماؤں کو مشورہ دیتی ہیں کہ وہ ماں کے دودھ کو کس طرح مخصوص طریقے سے اسٹور کر سکتی ہیں اور اگر بچہ این آئی سی یو میں داخل ہوتا ہے تو اس دودھ کو این آئی سی یو میں بچے تک کس مخصوص طریقے سے پہنچایا جا سکتا ہے۔

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں، ہم تمام حاملہ خواتین اور نئی ماؤں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ ڈبلیو ایچ او کی رہنمائی کے مطابق اپنے بچوں کو خصوصی طور پر اپنا دودھ پلائیں۔

اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو آپ کمنٹس سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔

07/08/2021
07/08/2021

Good morning

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Madina Town Mine Street
Islamabad