Bajuar Beauty

Bajuar Beauty

Share

Like page

19/05/2026

🫀🙌

17/05/2026

With Na Zakiya – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

16/05/2026

🥀🖤

16/05/2026

"اپنے ظرف کو اتنا وسیع رکھیں کہ وہ تنقید کو جذب کر سکے اور تعریف میں بہہ نہ جائے۔"

15/05/2026

Juma Mubarak 💖

12/05/2026
10/05/2026

ضروری اطلاع عام۔۔۔
اہلیان علاقہ تہ درخواست دے چی سوک ہم غنم خرسوی نو پہ مارکیٹ کے ئ مہ خرسوئی۔۔۔
دہ دغہ غنم دہ خرس پہ حوالہ پہ فیس بک پوسٹ کوئی او وزن او دہ مارکیٹ مطابق قیمت ورسرہ درج کوئی۔۔
دہ کور کلی ضرورتمند بہ دغہ غنم دہ ضرورت لپارہ اخلی او پہ خپل کلی کے بہ پاتی کیگی۔۔
تاسو یقین اوکئی دہ دے سرہ بہ دہ غنموں قلت او گرانی کنٹرول شی او دغہ غنم بہ ملونوں تہ دہ تلو پہ زے پہ خپلہ علاقہ پاتی شی۔۔
دکاندارانوں رونڑو تہ ہم درخواست دے چی غنم بہر تہ مہ لیگئی ہم پہ خپلہ علاقہ او ملونو کے ئ دہ خرس کوشش کوئی زکہ چی مونگ بیا پہ ژمی کے وڑو پسی گرزو او پہ گران قیمت ئ اخلو۔۔
پوسٹ ہر سڑے شیئر کئی او دے خبرے لہ دہ کمپئین شکل ورکئی۔

Photos from Bajuar Beauty's post 05/05/2026

افسوسناک خبر: شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔ یہ سفید داڑھی، یہ ایک بہترین عالمِ دین… آخر کس سے سوال کریں؟ دل انتہائی رنجیدہ ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام علمائے کرام کی حفاظت فرمائے۔

27/04/2026

ایف ائ اے آفیسر نے آئرپورٹ پہ اقرارالحسن کے ساتھ ڈونٹ والا کرڈالا۔ ملنگ نے سچ کہاتھا عمران نظرئےکانام ہے۔✌️

26/04/2026

‏والدہ نے اپنے بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا لیکن بیٹا نہیں جاگا..

نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد اسے دوبارہ جگایا
اور وہ اب بھی نہیں جاگا....
وہ اپنی ڈیوٹی پر چلی گئی اور...اسے یونیورسٹی جانے کے لیے نہیں جگایا....
بیٹے کا صبح 9 بجے امتحان تھا.
جب وہ ساڑھے 9 بجے نیند سے بیدار ہوا
تو اس نے اپنی ماں کو فون لگایا اور کہا امی، آپ نے مجھے کیوں نہیں جگایا؟؟
میرا امتحان چھوٹ گیا...
ماں نے جواب دیا:

بیٹا میں نے دیکھا کہ تو آخرت کے امتحان میں ناکام ہو گیا ہے
اس واسطے مجھے تیرے دنیا کے امتحان کی پرواہ نہیں رہی..

ہمارے معاشرے میں 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے
لیکن 15 سال کے نوجوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھایا جاتا کہ ابھی بچہ ہے.

لمحہ فکریہ
نماز فجر کا ادا کرنا انسان کی شیطان کے خلاف سب سے پہلی فتح ہے
اتنی لمبی رات ہونے کے باوجود فجر کی نماز نہ پڑھنا ہماری بہت بڑی بدقسمتی ہے۔۔

اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز باجماعت تکبیر اولٰی کے ساتھ ادا کرنے توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔
🌸🤲🏻✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad