Abdur raziq

Abdur raziq

Share

Abdur Raziq Afridi Islamic Voice

18/03/2026

*عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لے*

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا مستحب اور بہتر عمل ہے*،،،.

16/03/2026

سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَاِنَّا اِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ۔
اس کا شکر ہے جس نے ہمارے لئے یہ سب کچھ مسخر کیا ہے، ہم اس کے مقابل نہیں تھے۔ اور ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔

16/03/2026

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَاَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
اے اللہ! جن اشیاء کو تو نے حرام کیا ان سے بچاتے ہوئے اپنی حلال کردہ اشیاء کو میرے لیے کافی کر دے اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کردے۔

14/03/2026

اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔
اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

14/03/2026

دعاؤں میں یاد رکھیں

03/03/2026

اَلحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ مَا أُوَارِيْ بِهِ عَوْرَتِيْ وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِيْ حَيَاتِيْ
شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔

27/02/2026

رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما۔۔

26/02/2026

Follow this page

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khyber Pahton Khwa
Islamabad
1122