Ahsan ul haq

Ahsan ul haq

Share

Asslam O Alikum

15/07/2026
15/07/2026

Prince Ahsan Haider

15/07/2026

کنوداس ویگو گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جانبحق

گلگت: کنوداس گیس پلانٹ کے قریب ویگو گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان میں سے دو جانحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سٹی ہسپتال گلگت منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Hunza
44210