Umeed امید

Umeed امید

Share

We provide homoeopathic services. Homoeopathic treatment is gentle, reliable and harmless way to res

14/08/2025
02/02/2024

میرا ووٹ #آغوش کے ہزاروں #یتیم بچوں کے نام،
میرا ووٹ ملک میں دوسرا سب سے بڑا #ایمبولنس سروس چلانے والوں کے نام،
میرا ووٹ الخدمت کے نام سے ملک میں #ہسپتالوں کے ایک بہترین نیٹ ورک کے نام،
میرا ووٹ سیلاب، زلزلہ اور دیگر قدرتی آفات کے صورت میں فرنٹ لائن پر کھڑے ہونے والوں کے نام،
میرا ووٹ تعمیر و ترقی کے نام
میرا ووٹ امانت و دیانت کے نام
میرا ووٹ اور سپورٹ #ترازو⚖️ کے نام.

27/12/2022

محبت کی اک عظیم داستان۔

یہ بندہ رات کے اس پہر تقریباً 1:30 بجے کا ٹائم ہے اور ہاسپٹل میں اپنے چھوٹے سے بچے کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے کہیں میرا بچہ اپنے ہاتھ سے اپنا کوئی نقصان نہ کر لے حالانکہ یہ بچہ 18 دن سے بےہوش ہے اور یہ بندہ 18 دن سے ایسے ہی دن رات اپنے بیٹے کے اوپر بیٹھا ہے اور یہ ننھا سا بچہ بے ہوشی کی حالت میں لیٹا ہوا ہے۔اسکا باپ دن رات اسی امید پہ بیٹھا ہے کہ کب میرا بیٹا آنکھے کھول کے مجھے دیکھے مجھے پکارے۔
میرے نزدیک محبت کی یہ آخری حد ہے کہ ایک بے بس باپ اپنے بیٹے کی اک نظر دیکھنے کو ترس رہا ہو اور اسے دن رات کا خیال ہی نہ ہو۔نہ اسے اپنی فکر نہ اپنی نیند کی فکر نہ اپنی صحت کی فکر۔۔۔بس فکر ہے تو اپنے ننھے سے بیٹے کی فکر ہے جو بے بس لیٹا ہوا ہے۔

کیا آپ کے نزدیک اس سے بڑھ کر بھی کوئ محبت ہوتی ہے؟

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ننھے سی جان کو جلد صحت یاب کرے اور اس کے والدین کو اسکا اجر عطا فرمائے۔آمین۔ اللہ سب پہ رحم کرے۔
Copied

18/12/2021

ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں بچوں کی ذہنی اور جسمانی کمزوری کو دور کرنے اور قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے بہت ہی اچھی ادویات موجود ہیں. جو بچے خوشی سے کھا بھی لیتے ہیں.

08/09/2021

جب آپ کو لگے کے سب کچھ ختم ہو گیا ہے.
تو اللہ پر بھروسا رکھیں یقیناً کچھ بہتر اور نیا شروع ہونے والا ہے. کیونکہ رات کے بعد صبح ہونا قدرت کا قانون ہے

21/08/2021

Obsessive Compulsive Disorder
ہر ایک کو وقتا فوقتا پریشان کن خیالات یا پریشانی ہوتی ہے۔ لیکن OCD میں مریض کا دماغ ایک خاص پریشانی پیدا کرنے والی سوچ کے اندر پھنس جاتا ہے. خیال جتنا ناخوشگوار یا پریشان کن ہوگا ، اتنا ہی ممکن ہے کہ آپ اسے دبانے کی کوشش کریں۔ لیکن خیالات کو دبانا تقریبا ناممکن ہوتا ہے اور عام طور پر کوشش کرنے کا الٹا اثر ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے ناخوشگوار سوچ زیادہ کثرت سے دوبارہ جنم لیتی ہے اور زیادہ پریشان کن ہو جاتی ہے۔
اور پریشانی سے بچنے کے لیے وہ بار بار ایسے عمل کرتا ہے جس کو وہ خود محسوس کرتا ہے کہ یہ نا مناسب اور غیر فطری عمل ہے لیکن اس کے باوجود وہ خود کو اس عمل سے روک نہیں پاتا.مثلا" بار بار ہاتھوں کو دھونا, دروازےکا لاک بار بار چیک کرنا اور گھر والوں کو بار بار فون کر کے تسلی کرنا کہ وہ خیریت سے ہیں.
ہومیو پیتھک میں OCD کے لیے بہت سی ادویات ہیں.
مریض کی مکمل کیس ٹیکینگ جس میں مزاج, میازم, پرسنل اور فیملی ہسٹری اور انفرادی علامات کے مطابق اگر داوا تجویز کی جائے تو مریض کو اس ذہنی اذیت سے چھٹکارہ دلایا جا سکتا ہے.
چند بڑی ادویات
Ars , Calc,Med,Hyos,staph,Nux.v
Puls, Sulph, Syph
Ref. Robin Murphy
مریض اپنے ہومیو پیتھک معالج سے مشورہ کے بعد اپنی انفرادی علامات کے مطابق دوا استعمال کریں
Depression & Anxiety
Relax with Homoeopathy
H.Dr Shabbir Ahmad
03215197619

19/08/2021

اپنی اسطاعت کے مطابق دوسروں تک آسانیاں بانٹیں.دوسروں کو خوش رکھیں یقیناً آپ بھی خوش رہیں گے.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Rehman Town Link Road
Islamabad
45710