Koko Products.pk

Koko Products.pk

Share

Glow brighter with the beauty you deserve. Carefully selected cosmetics for your perfect look. Where quality meets everyday elegance. Only at 𝐊𝐨𝐤𝐨.

11/05/2026

آج کے دور میں ہیئر کلر صرف بالوں کا رنگ نہیں رہا، یہ آپ کی شخصیت، کلاس اور چوائس کو ظاہر کرتا ہے

اگر آپ اُن لوگوں میں سے ہیں جو ہمیشہ برانڈ، کوالٹی اور اسٹینڈرڈ کو ترجیح دیتے ہیں، تو Koko Hair Color آپ کے لیے بنایا گیا ہے۔

دبئی میں رجسٹرڈ اور اٹالین فارمولا کے ساتھ تیار کیا گیا یہ ہیئر کلر صرف خوبصورت رنگ نہیں دیتا، بلکہ بالوں کو ایک پریمیم اور ایلیگنٹ لک بھی دیتا ہے۔
اس کی رِچ پگمنٹیشن، سِلکی فِنش اور لانگ لاسٹنگ شائن اسے عام ہیئر کلرز سے مختلف بناتی ہے۔

ہر وہ انسان جو اپنے اسٹائل میں نفاست، اپنی چوائس میں کلاس، اور اپنے لک میں ایک الگ امپریشن رکھنا چاہتا ہے…
اُس کے لیے صحیح ہیئر کلر بہت معنی رکھتا ہے۔
کیونکہ کچھ لوگ صرف رنگ نہیں لگاتے،
وہ اپنی پرسنیلٹی کو ڈیفائن کرتے ہیں

📩 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

09/05/2026

الحمدللہ ✨
ہماری عید آفر سے بہت سے لوگوں نے فائدہ اٹھایا
آپ سب کے اعتماد، محبت اور سپورٹ کا دل سے شکریہ

بہت سے لوگوں کو ہماری پروڈکٹس ہول سیل پر چاہیے تھیں، کیونکہ ہماری ہول سیل پرائس بھی بہت مناسب ہے .

اگر آپ بھی ہول سیل پر آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

06/05/2026

ہماری سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں رہنے والی پروڈکٹ پر عید آفر آنے والی ہے 🎉
بہت سے لوگ آفر کے بارے میں پوچھ رہے تھے
تو کل اناؤنس کی جائے گی

بیشک آپ کا سیلون ہو یا آپ کو سیل کرنے کے لیے ہول سیل پر پروڈکٹ چاہیے ہو ، یہ آفر سب کے لیے ہے

20/04/2026

آج کل ہیئر کلر استعمال کرتے وقت سب سے بڑا کنسرن یہی ہوتا ہے کہ کہیں الرجی نہ ہو جائے یا scalp پر irritation نہ آئے۔ اور اکثر لوگ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ کیا کلر skin پر لگ جاتا ہے یا داغ چھوڑ دیتا ہے؟

اپنے experience اور customers کے feedback کی base پر یہ clear ہے کہ:

✔️ امونیا فری فارمولا
اس میں امونیا use نہیں ہوتا، اس لیے یہ hair اور scalp کے لیے بہت نرم اور safe ہے۔

✔️ الرجی کا risk بہت کم
Sensitive skin والے لوگ بھی اسے use کر رہے ہیں، اور اب تک کوئی serious irritation یا reaction report نہیں ہوا۔

✔️ skin پر کلر نہیں لگتا
Application کے بعد skin پر کوئی stain یا داغ نہیں رہتا، جو اسے اور بھی comfortable بنا دیتا ہے۔

✔️ natural اور clean finish
Hair کو ایک even، natural اور long-lasting color دیتا ہے۔

Overall Koko Hair Color ان لوگوں کے لیے ایک safe اور reliable option ہے جو quality کے ساتھ safety بھی چاہتے ہیں۔

14/04/2026

Are you also suffering from hair problems like grey hair and dull appearance?

Koko Hair Color is here to give you a safe and effective solution. Made with an Italian formula, it helps cover grey hair naturally without damaging your scalp or hair.

Now get salon-like results at home in just minutes.

Gentle on hair
Natural-looking color
Easy to use at home

𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫: 𝟐𝟎% 𝐎𝐅𝐅 + 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐃𝐞𝐥𝐢𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐀𝐥𝐥 𝐎𝐯𝐞𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 Only for 3 days

Don’t miss this chance to bring back your natural confidence.
Order now via WhatsApp.

12/04/2026

کیا ہر ہیئر کلر آپ کے بالوں کے لیے محفوظ ہوتا ہے؟

ہمارے پاس بہت سے ایسے کسٹمرز آئے جنہوں نے ہیئر کلر استعمال کرنے کے بعد مختلف مسائل کا سامنا کیا ، جیسے ریشز، الرجی، اور کلر کا جلدی ختم ہو جانا۔ سب سے بڑی بات، اگر کوئی مسئلہ ہو جائے تو اکثر ریفنڈ کا آپشن بھی نہیں ہوتا۔

لیکن اب فکر کی کوئی بات نہیں

KOKO Hair Color ایک ایسا حل ہے جو:

✔️ لانگ لاسٹنگ ایفیکٹ دیتا ہے
✔️ بالوں کو نیچرل اور خوبصورت شیڈ دیتا ہے
✔️ ڈرماٹولوجسٹ سے اپرووڈ ہے (یعنی اسکن کے لیے محفوظ)

اور سب سے خاص بات
اگر آپ کو کسی بھی قسم کا ایشو ہو، تو آپ کے پاس ریفنڈ کا آپشن بھی موجود ہے ، مطلب زیرو رسک! 💯

اگر آپ بھی سیف، پرفیشنل اور لانگ لاسٹنگ ہیئر کلر چاہتے ہیں، تو KOKO کو ایک بار ضرور ٹرائی کریں۔

📦 ابھی آرڈر کریں اور فرق خود دیکھیں

Photos from Koko Products.pk's post 12/04/2026

𝐒𝐭𝐫𝐮𝐠𝐠𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐡𝐚𝐢𝐫 𝐩𝐫𝐨𝐛𝐥𝐞𝐦𝐬?

Try 𝐊𝐨𝐤𝐨 𝐇𝐚𝐢𝐫 𝐂𝐨𝐥𝐨𝐫.

It is a 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝 and 𝐝𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭 𝐚𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝, so it is safe for your hair.

It comes in ointment form, which makes it easy to apply like a professional. It gives 𝐥𝐨𝐧𝐠-𝐥𝐚𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐫, so you do not need to use it again and again.

Enjoy smooth, healthy, and natural-looking hair with Koko

09/04/2026

Transform Your Hair with Koko

Say goodbye to dullness and hello to vibrant, long-lasting color.
Rich & Bold Shades – Stand out effortlessly
Damage-Free Formula – Keep your hair healthy and shiny
Easy & Quick Application – Salon-like results at home
Long-Lasting Color – No fading, just flawless hair
Koko – Because confident hair starts at the roots.

06/04/2026

New shade, new vibe
Transform your look with Koko , where every strand tells a story.

04/04/2026

Premium & Attractive Glow different.
With Koko, it’s not just a product , it’s a statement.
Upgrade your routine. Upgrade yourself.

Shop now before it’s gone!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Islamabad