BABAR ZAUQI

BABAR ZAUQI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BABAR ZAUQI, Health/Beauty, gulzar e qaud . rawalpindin, Islamabad.

01/11/2023

" لوگ یہاں صرف خود کے ہی سگے ہوتے ہیں ۔۔۔ آپ ساری زندگی کِسی کے خیرخواہ ہو کر گُزار لیں مگر جب کہیں ذرا سی غلطی ہو جائے ، کوئی غلط فہمی یا بد گُمانی پیدا ہو جائے ، تب آپ کی بھلائی آپ کا خُلوص آپ کے منہ پر مار دِیا جاتا ہے!

30/10/2023

عورت کا پہلا غرور اس کا حسن اور آخری غرور اُس کے بچے ہوتے ہیں وہ اپنے آخری غرور کو مکمل کرنے کے لیے اپنے پہلے غرور کو خاک میں ملا دیتی ہے۔

29/10/2023

29/10/2023
28/10/2023

28/10/2023

میں حیران ہوں ان لوگوں پر ۔۔
جو اچانک آشنائی ، اچھا تعلق ،اچھا ساتھ ،دوستی ، یادیں سب پیچھے چھوڑ دیتے ہیں اور یوں بچھڑ جاتے ہیں جیسے کبھی ملے ہی نا ہوں

07/05/2023

\\ \\ \\ \\ # \\ \\
er

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gulzar E Qaud . Rawalpindin
Islamabad