kashi_bhai_786
Sab Rang Allah K Han
13/10/2022
20/02/2022
تجھے معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم
تو نے دیکھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی
سانس رکتا ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے
تو نے دیکھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی۔🎀🥀
20/02/2022
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کھبی مگر شاید🎀🥀
27/01/2022
مزہ ہی نہیں آتا صاحب جینے💯 میں💥⚡
جب تک آگ نہ لگے شریکوں کے سینے میں✨💥
26/01/2022
*اپنی زندگی کا مقصد فقط "اللَّه" کی *خوشنودی بنالیجیے۔۔۔!!*
*پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے،،*
*کبھی نہیں بکھریں گے،،*
*کبھی نہیں ہاریں گے ۔۔۔۔!!*
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street No 6
Islamabad
2184
Islamabad
2184
