NA collaqtion & boutiqe
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NA collaqtion & boutiqe, Health/Beauty, Plaza no 31 Westeria Road block A giga downtown Dha phase 2, Islamabad.
16/03/2023
عرق النسإ :-
آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں مصروف ہوں اور اچانک ہی جسم کے زیریں حصے کو انتہائی شدید درد کا سامنا ہو تو اس کی وجہ شیاٹک عرف عام عرق النسا کا مرض ہوتا ہے۔
یہ درد اچانک ہی کسی کو بھی نشانہ بناتا ہے اور لوگوں کو جام کرکے رکھ دیتا ہے۔
درحقیقت اس سے بچنا اسی وقت ممکن ہے جب آپ عرق النسا کے پہلے اثر کو پکڑنے میں کامیاب ہوجائیں کیونکہ عام طور پر اس کی علامات اکثر افراد کو سمجھ نہیں آتیں۔
اچھی خبر یہ ہے کہ اس مرض عام طور پر اتنی واضح ضرور ہوتی ہیں کہ انہیں پکڑ کر اس سے بچا جاسکے۔
شیاٹک نامی عصب چند اہم کام کرتا ہے جیسے گھٹنوں اور ٹانگوں کے نچلے حصے کے مسلز کو کمانڈ دینا جبکہ یہ ٹانگوں اور پیروں میں سنسنی یا جذبات بھی سپلائی کرتا ہے۔
اگر اس عصب کو کسی قسم کے مسئلے کا سامنا ہو تو وہ اپنا کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں عرق النسا کی علامات ابھرتی ہیں۔
اس درد کو دیگر اقسام کے درد سے الگ پہچاننے کی سب سے عام علامت کمر کے نچلے حصے میں بے چینی یا تکلیف ہوتی ہے، جو کہ کولہوں سے لے کر نیچے رانوں اور پنڈلی تک جاتی ہے۔
ویسے تو اس عصب میں مسئلے کی صورت میں زیریں بدن میں کسی بھی جگہ تکلیف کا مسئلہ ہوسکتا ہے مگر عام طور پر یہ ان جگہوں پر نمایاں ہوتی ہے، جن کا ذکر اوپر کیا گیا ہے۔
عرق النسا میں تیز درد کا سامنا ہوتا ہے جس کے ساتھ جلن جیسی تکلیف بھی ہوتی ہے جو کہ زندگی کو اجیرن کردیتی ہے۔
اسگندھ ناگوری ۔مغز جائفل ۔تج۔سرد چینی ۔دارچینی۔کباب چینی۔سورنجاں شیریں ۔بچ۔مصبر ۔فلفل سیاہ ۔لونگ ۔جلوتری ۔زعفران ہر ایک 6 ماشہ
ریوند چینی ۔تخم الائچی کلاں3۔3 ماشہ
تمام ادویہ کا سفوف بنا کر شہد کی مدد سے 1 ماشہ کی گولی بنا لیں
1 گولی صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم شہد اور روغن زیتون 1۔1 چمچ ملا کر دیں ۔ان شاء اللہ شفا ہوگئی۔
23/02/2018
خانہ کعبہ کا اندرونی 3D منظر ضرور دیکھیں اور یہ زیارت شیئر کر کے سب کو نصیب کروائیں، جزاک الله
↑↑ اوپر انگوٹھے کو دبا کر ہمارا پیج ضرورلائیک کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
