HAFIZ QADEER AHMED
غلام حضرت عباس علمدار علیہ السلام ❤️🩹🏴
13/04/2025
الحمد للہ الذی جعلنا من التمسکین بالقرآن العظیم ❤️🩹
ماہ رمضان المبارک میں قرآنی خدمات کے عنوان سے مجلس علماء مکتب اھلبیت کی زیر نگرانی میں ایک محفل برپاکی گئی کہ جس میں بندہ حقیر کی حقیر خدمات کو سراہا گیا ،اور محفل کے اختتام پر حوصلہ افزائی کی خاطر شیلڈ سے نوازا گیا ،استاد محترم علامہ سید آغا سید حسنین عباس گردیزی کے دست مبارک سے شیلڈ وصول ہوا،میں بےحد ممنون ومشکور ہوں مجلس علما مکتب کاانہوں نے اس حقیر کو اس قدر جانا🙏 ، اور آخر میں
دعا کرتا ہوں کہ خدا بحق محمد وال محمد مجلس علماء مکتب اہلبیت کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرما اور بالاخص استاد محترم کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 🤲🙏
31/03/2025
الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بالقران العظیم ❤️🩹
31/03/2025
القران الحکیم (یس)
الرحمن علم القرآن خلق الانسان❤️🩹
30/03/2025
انہ لقول فصل (سورہ طارق)
30/03/2025
القرآن عھدااللہ
استاد وطلاب کرام آف جامعہ رضا بارہ کہو😍
SURAH QADR❤️🩹
28/03/2025
ھدی للمتقین 🙏❤️🩹
28/03/2025
ولقد اتیناک سبع المثانی ولقرآن العظیم ❤️🩹
SURAH DUKHAN😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
