PURE Wild Honey

PURE Wild Honey

Share

whataap +923130570347 PURE WILD HONEY CENTER.HONEY HUNTING IN PAKISTAN WATCH MY Videos on youtube

24/11/2024

Jamal organic food
نیو اپڈیٹ کے لیے ہمارے اس پیج کو فالو کیجئے
شکریہ

27/09/2024
26/09/2024

Chia seeds
دستیاب ہیں
چیا سیڈ بالخصوص وزن کو کم کرنے،اور دل کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے
خصوصی ڈسکاؤنٹ ریٹ 1کلو
1400
آدھا کلو 800
پاو 500
Jamal Organic food

25/09/2024

ہر قسم کا ڈرائی فروٹ
اعلٰی کوالٹی سوگی
چیا سیڈ
خشک کیوی
چابی والے اخروٹ
ثابت پستہ
کاجو
بادام گری
اخروٹ گری
پستہ گری
پہلوان ریوڑی
زیتون آئل
زیتون آئل میں تیار کردہ مکس اچار، دیسی لہسن کا اچار
شاہی کشتہ
پنجیری
گائے کا دیسی گھی
زعفران
کنولا آئل
ناریل آئل
سلاجیت
اور ہر قسم کا شہد دستیاب ہے
03130570347 وٹس اپ
Jamal Organic food
Attock

27/08/2024

کیا آپ ناریل کے تیل کی چھوٹی سی بوتل میں چھپے بے پناہ فوائد کے راز جانتے ہیں ؟ یہ تیل اپنی افادیت کے پیش نظر سینکڑوں کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے اور خاص طور پر انسانی جسم پر مثبت اور حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا ہے ۔
اگر جلد کی بات کی جائے تو جلد پر پڑنے والے داغ دھبوں ، اسٹریچ مارکس اور جھریوں کے باعث پڑھنے والے نشانات سے نجات حاصل کرنے کے لیے ناریل کے تیل کا استعمال بہترین مانا جاتا ہے ۔ بڑھتی عمر کے ساتھ چہرے پر پڑنے والے نشانات اور جھریوں کو ہلکا غیر نمایاں کرنے کے لیے تھوڑا سا ناریل کا تیل لے کر متاثرہ حصہ پر رگڑیں اور پھر رات بھر کے لئے لگا کر چھوڑ دیں دو ہفتوں میں متاثر کن نتائج سامنے آئینگے ۔
اسی طرح اگر آپ کے بال دوشاخے اوردو موہے ہیں تو تھوڑا سا ناریل کا تیل ہتھیلی پر رگڑ کے سر کی جلد پر مساج کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ تیل بالوں کی جڑوں اور سروں تک پہنچ جائے ۔ رات بھر یہ تیل بالوں میں لگا رہنے دیں اور صبح اٹھ کر بال شیمپو کرلیں ۔ اگر آپ لمبے خوبصورت بال چاہتے ہیں تو بھی ناریل کے تیل کا مساج بے حد فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ یہ سر میں موجود جووں کو ختم کرنے کے لیے بھی بہترین ہے ۔ یہ بالوں کی خشکی اور سر کی جلد کی خارش کا بھی خاتمہ کرتا ہے ۔
ناریل کے تیل میں جراثیم کش اثرات بھی پائے جاتے ہیں لہٰذا یہ کیل مہاسے دور کرنے میں بھی موثر کردار ادا کرتا ہے ۔ اس سے نہ صرف مہاسے دور ہوتے ہیں بلکہ جلد کو خوبصورتی بھی حاصل ہوتی ہے .

07/07/2024

Pure honey

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad
Islamabad