Sardar Saqib Javed Dogar

Sardar Saqib Javed Dogar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Saqib Javed Dogar, Islamabad Pakistan, Islamabad.

15/02/2026

Hello brother

22/01/2026

*عمران خان* *5* *باتیں* *بتا* *گیا* *تھا*

*1- ان کو موقع ملا تو اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے*
*2- ان کو موقع ملا تو کشمیر کی قربانیوں کو نظر انداز کرکے ہندوستان سے بھی دوستی کرلیں گے*
*3- یہ پالستان میں امریکیوں کو اڈے بھی دیں دے گے*
*4- یہ پھر کسی امریکی جنگ میں بھی شامل ہوجائیں گے*
*5- یہ روس کا تیل بھی نہیں لیں گے کہی امریکہ ناراض نہ ہوجائے*

05/12/2025

Ai

Photos from Sardar Saqib Javed Dogar's post 03/12/2025

❤️❤️❣️

29/09/2025
10/09/2025

اے اللہ! 2025 نے ہمیں بے شمار آزمائشوں سے گزارا، سیلابوں نے ہمیں مجبور کیا، اور بے شمار حادثات نے ہمیں بے بس کر دیا۔ ان تمام سختیوں میں، ہمارے دلوں میں ندامت اور پچھتاوا ہے۔ اے رب! ہم تیرے سامنے عاجزی کے ساتھ ہاتھ پھیلائے کھڑے ہیں، ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے، اور ہمیں دوبارہ سکون عطا فرما Ameen💔😭🥀

10/09/2025

‏فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

10/09/2025

پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہاں سے معذرت کرکے چلے جائیے۔ کسی کا ترش لہجہ، بدتمیزی اور حتی کہ گالی بھی کھا کر اس سے معذرت کیجیے اور اپنی عزت و جان بچائیے۔ آپ بہت قیمتی ہیں اپنے والدین اور بیوی بچوں کے لیے۔ یہاں لوگ اپنے حالات سے بے حد Frustrated ہیں۔ مرنے مارنے پر ایک لمحے میں آجاتے ہیں۔ یہ چیز کم نہیں ہوگی ابھی اور بڑھنی ہے۔ جن معاشروں سے انصاف کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ وہاں اس سے برے دن آتے ہیں۔

اپنا دامن اس گند سے آپ نے خود ہی بچانا ہے۔
Sardar Saqib javed dogar

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Islamabad Pakistan
Islamabad
44000