Nawaz corner

Nawaz corner

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaz corner, Health/Beauty, .

اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں.

28/05/2026

ﺗُﻮ ﺟﻮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍِﺳﮯ، ﻣﻞ ﮐﮯ ﺳﻤﯿﭩﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ
مُجھ ﺍﮐﯿلے ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ، ﮨﺠﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ..

Button Poetry

27/05/2026
27/05/2026

ہمیں دیر سے ملے گا مگر کمال کا ملے گا یہ صرف وقت کا کھیل نہیں یہ رب کی حکمت ہے
Button Poetry

27/05/2026

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ
اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْعِيدَ عِيدَ خَيْرٍ وَبَرَكَةٍ وَسَعَادَةٍ عَلَيْنَا وَعَلَى أَحِبَّتِنَا
🌙 Eid ul Adha Mubarak to all Muslims

20/05/2026

اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے زرا
ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا

14/05/2026

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج عشق !
ہم مدتوں اُداس رہے، کچھ نہی بنا ..

جس روز بےادب ہوئے ! مشہور ہو گئے !
جب تک سخن شناس رہے، کچھ نہیں بنا ..

07/05/2026

یہ بد قماش ' جو اھلِ عطا بنے ھوئے ھیں
بشر تو بن نہیں سکتے، خدا بنے ھوئے ھیں
تو خلوتوں میں انھیں دیکھ لے , تو ڈر جائے
یہ جتنے لوگ یہاں, پارسا بنے ھوئے ھیں

07/05/2026

FAIL mean
"First Attempt In Learning"

END" mean
"Efforts Never Dies

NO" mean
"Next Opportunity

So, let's be possitive.

03/05/2026

اگر میں..!!
اپنی تصوراتی سلطنت کی..!!
تخلیق کرلوں..!!
تو میرے قلعے کے دیوان میں..!!
ہر خاص و عام کو آنے کی اجازت ہوگی..!!
ماسوائے تمہارے ..!!
اسے میرا احتجاج سمجهو..!!
اجنبیت کا احساس..!!
تم میری از خود قائم کردہ دنیا میں..!!
اب کہیں بھی..!!
اپنا مقام نہیں رکھتے..!!


Button Poetry UnErase Poetry Poetry And Quotation

24/04/2026

‏مر عوب نہ اس عہدِ ستم ناک سے ہوں گے
ہم خاک بھی ہوئے تو بہت دھاک سے ہوں گے

19/04/2026

یاد ہے اِک دن
میرے میز پہ بیٹھے بیٹھے
سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نے
چھوٹے سے اِک پودے کا
ایک سکیچ بنایا تھا
آ کر دیکھو
اس پودے پر پھول آیا ہے

Website