surgeon Saifur Rahman MSD

surgeon Saifur Rahman MSD

Share

Consultant General Surgeon FCPS

25/06/2026

اللہ اکبر ( افعل التفضیل) نام ہی دیگر تمام ملوک کے خلاف بغاوت اور ملک الناس کی حکومت کے اعلان کا ہے 👍🏻

21/06/2026

☝🏻 سورۃ العصر اور نجات ☝🏻

برادرم ڈاکٹر Abdul Jaill khanبحمد اللہ فیس بُک کا بلاشبہ ایک قیمتی علمی اثاثہ اور میرے دیرینہ دوست ہیں ۔ ان کی اک پوسٹ پر میرا کمنٹ 👇🏻

اچھی تحریر لیکن ۔۔۔ سورۃ العصر میں اخروی نجات کی 4 شراط میں ایک لفظ ۔۔۔ تواصو۔۔۔ کی الگ ہی اہمیت ہے جسے علماء حضرات کی خاصی تعداد بھی اجاگر نہیں کر پاتی 👇🏻
صحیح ترجمانی فقط حق اور صبر کی تلقین ( یعنی انفرادی عمل) نہیں بلکہ ۔۔۔ تواصو فعل ہے باب تفاعل سے ، جس میں مشارکت اور مبالغہ کے اوصاف پائے جاتے ہیں ۔۔۔ یعنی صرف انفرادی تلقین نہیں ( کہ سبزی لیتے وقت دکاندار کو کچھ دعوت دو ) بلکہ ۔۔۔ جماعتی سطح پر بڑھ چڑھ کر کل حق ( الحق) کی قولی و عملی دعوت اور غلبہء دین کی راہ میں پیش آنے والے سخت مراحل میں رفقاء (حزب اللہ ) کو قول و عمل سے صبر کی تلقین کرتے چلے جانا 👍🏻
اللہ میرے استاد محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللّٰہ کو اجر سمیت ہر کلمہ گو کو خلافت علی منھاج النبوۃ کیلئے تن من دھن اور صلاحیتیں کھپانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️☝🏻

CONSULTANT GENERAL SURGEON MARYAM NAWAZ HOSPITAL MAMUKANJAN FAISALABAD
استشاری جراحۃ عامۃ مستشفی مریم نواز ماموں کانجن فیصل آباد 👍🏻

19/06/2026

☝🏻کردوں ؟؟☝🏻

۔۔ تمہارا کام کچھ آسان کردوں ؟؟
۔۔ میں اپنی ہار کا اعلان کردوں ؟؟
۔۔ مجھے جینے کا کوئی حق نہیں ہے ؟؟
۔۔ میں اپنی ہر خوشی قربان کردوں ؟؟

CONSULTANT GENERAL SURGEON MARYAM NAWAZ HOSPITAL MAMUKANJAN FAISALABAD
استشاری جراحۃ عامۃ مستشفی مریم نواز ماموں کانجن فیصل آباد 👍🏻

Photos from surgeon Saifur Rahman MSD's post 18/06/2026

☝🏻آل فرعون و آل محمد ص ☝🏻

اس موضوع پر اک پوسٹ پر میرا کمنٹ 👇🏻

Syed Lutuf Ali Shah
درود میں تمام صحابہء کرام رض ( بشمول آل فاطمہ رض) کیلئے دعا ہے ۔۔۔ آل محمد ص کون ہیں ؟؟؟ آئیے قرآن سے پوچھیں 👇🏻

۔۔۔ و اغرقنآآل فرعون ( اور ہم نے آل فرعون کو غرق کر ڈالا)☝🏻

تو کیا غرق ہونے والے فرعون کے داماد اور نواسے ہی تھے ؟؟؟؟

نہ نہ نہ ۔۔۔ جس طرح فرعون کے پیروکار آل فرعون تھے ، بعینہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے سچے پیروکار ہی آل محمد ص ہیں ، ورنہ خونی رشتہ تو ابولہب و ابوطالب سے بھی تھا 👍🏻

Photos from surgeon Saifur Rahman MSD's post 15/06/2026

☝🏻چھوڑنے میں پہل ☝🏻

۔۔ کبھی اکیلے میں مل کر جھنجھوڑ دونگا اسے
۔۔ جہاں جہاں سے وہ ٹوٹا ہے جوڑ دونگا اسے
۔۔ وہ مجھ کو چھوڑ گیا یہ کمال ہے اس کا
۔۔ ارادہ میرا یہی تھا کہ چھوڑ دونگا اسے 👍🏻

CONSULTANT GENERAL SURGEON MARYAM NAWAZ HOSPITAL MAMUKANJAN FAISALABAD
استشاری جراحۃ عامۃ مستشفی مریم نواز ماموں کانجن فیصل آباد 👍🏻

09/06/2026

.NEED FCPS/MCPS ANAESTHESIOLOGIST FOR MURIDWALA , DISTRICT FAISALABAD... 5 LACS pr mnth + PRIVATE SURGERIES 👇🏻
03170891319

31/05/2026

☝🏻گجرے اور مجرے ☝🏻

❤️ ,,ایک بچی سے خریدے تھے یہ گجرے ہم نے

❤️ لوٹ کر ہم کسی مجرے سے نہیں آئے ہیں 👍🏻

CONSULTANT GENERAL SURGEON MARYAM NAWAZ HOSPITAL MAMUKANJAN FAISALABAD
استشاری جراحۃ عامۃ مستشفی مریم نواز ماموں کانجن فیصل آباد 👍🏻

26/05/2026

جب بزرگ اپنی عزت کے خوف سے خاموش ہوں تو ۔۔دوست نما دشمن ہی نافرمان و گستاخ نوجوانوں کی دنیا و آخرت کی تباہی کیلئے کافی ہیں🤔

25/05/2026

تاریخ بکواس ہے ۔۔۔ جھوٹ کے پلندے ہیں ۔۔۔ دین قرآن و سنت کا نام ہے ( ذالک الکتاب لاریب فیہ).... تاریخ جوتے کی نوک پر 👍🏻

18/05/2026

☝🏻پہلی ترجیح اشرف المخلوقات ☝🏻

اک انتہائی پیارے حبیب کی اک پوسٹ( بطور امیج ) پیش خدمت ہے اور اس پر میرا کمنٹ 👇🏻

بات میں وزن ہے لیکن ۔۔۔ جس معاشرہ میں انسان گلی کوچوں میں ذبح ہوتے ہوں ، چیتھڑے اڑائے جاتے ہوں ، عزتیں اچھالی جاتی ہوں اور ماورائے عدالت مارے جاتے ہوں اور غائب رکھے جاتے ہوں ۔۔۔ وہاں حیوانوں کی ترجیح کہیں دور ہی رکھیں تو بہتر 🙏🏻

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad