Gulf Care Hospital Islamabad

Gulf Care Hospital Islamabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulf Care Hospital Islamabad, Health/Beauty, Near PWD , Islamabad Highway, River Garden, Islamabad.

05/11/2024

River Garden Islamabad
🌸 Gynecology & Obstetrics Department 🌸
شعبہ امراض نسواں، زچہ و بچہ0329 5121335, 051 5912584

At Gulf Care Hospital, we offer comprehensive care for women at every stage of life. Our expert Dr. Rozina Majeed gynecologist and team is dedicated to providing the highest quality of medical care in a compassionate and supportive environment.

Our Services Include:

Maternal Care
Antenatal Checkup (قبل از پیدائش چیک اپ)
Normal Delivery (نارمل ڈلیوری)
High-Risk Pregnancy (پیچیدہ حمل)
Gynecological Tumors
Infertility Treatment (بانجھ پن کا علاج)
Caesarean (C-Section) (سیزرین (سی سیکشن))
Ectopic Pregnancy (ایکٹاپک پر یگنینسی)
Amenorrhea (حیض کی غیر موجودگی)
🌟 OPD Timings:

Morning: 10:00 AM to 2:00 PM
Evening: 3:00 PM to 9:00 PM
📍 Visit us at Gulf Care Hospital for all your gynecological and obstetric needs. Your health and well-being are our top priorities!
Phone: 0329 5121335, 051 5912584 Near PWD, Islamabad Highway, River Garden Islamabad

14/10/2024
14/10/2024

اسلام آباد کی عوام کی سہولیات کے پیش نظر ریور گادڈن اسلام آباد میں گلف کیئر ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا۔
پروقار افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر عبدالقیوم، سرپرست اعلی سواں محافظ پینل رمضان لغاری، چیرمین سواں محافظ پینل عنصر محمود گوندل، ڈاکٹر عبدالمجید، پروفیسر ڈاکٹر اشفاق، پروفیسر ڈاکٹر زبیر، جنرل ڈاکٹر ظفر، جنرل سیکرٹری سواں گارڈن محمد ایوب خان سمیت سواں گارڈن اور ریور گارڈن کے رہائشیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی۔ مینجمنٹ ڈائریکٹر گلف کیئر ہسپتال ڈاکٹر ذاکر حسین نے اپنے خیالات کا آغاز کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ہسپتال کے حوالے سے اپنے ویژن سے آگاہ کیا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ ہسپتال میں ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور آج اللہ کے فضل و کرم سے گلف کیئر ہسپتال میں جدید مشینری کے ساتھ ہر ممکن سہولت موجود ہے۔
ڈاکٹر عبدالمجید نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شروعات میں پے پناہ مشکلات درپیش تھی مگر میری پوری ٹیم کی دن رات کی محنت سے آج ہم نے اپنے خواب کو عملی جامع پہنایا ہے۔
رمضان لغاری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر حسین اور انکی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ گلف کیئر ہسپتال ریوڑ گارڈن اور سواں گارڈن کی عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر زبیر، بریگیڈیئر ڈاکٹر اشفاق، جنرل ڈاکٹر ظفر، ڈاکٹر عبدالقیوم نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مینجمنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ذاکر اور انکی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔
تقریب کے اختتام پر ہسپتال کی تعمیر و ترقی کے لیے دعا کی گئی جس کے بعد رمضان لغاری ، عنصر محمود گوندل اور محمد ایوب خان نے پورے ہسپتال کا وزٹ کیا اور ہسپتال میں موجود سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ خبرنامہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عنصر محمود گوندل، اور رمضان لغاری نے مزیف کیا کہا جانیئے اس ویڈیو میں۔۔5912584-051

06/10/2024

Gulf Care Hospital Islamabad
Inauguration Ceremony 5 Oct 2024

06/10/2024

Gulf Care Hospital Islamabad
Inauguration Ceremony 5 Oct 2024

07/09/2024

🌸 Gynecology & Obstetrics Department 🌸
شعبہ امراض نسواں، زچہ و بچہ 03315160449

At Gulf Care Hospital, we offer comprehensive care for women at every stage of life. Our expert Dr. Rozina Majeed gynecologist and team is dedicated to providing the highest quality of medical care in a compassionate and supportive environment.

Our Services Include:

Maternal Care
Antenatal Checkup (قبل از پیدائش چیک اپ)
Normal Delivery (نارمل ڈلیوری)
High-Risk Pregnancy (پیچیدہ حمل)
Gynecological Tumors
Infertility Treatment (بانجھ پن کا علاج)
Caesarean (C-Section) (سیزرین (سی سیکشن))
Ectopic Pregnancy (ایکٹاپک پر یگنینسی)
Amenorrhea (حیض کی غیر موجودگی)
🌟 OPD Timings:

Morning: 10:00 AM to 2:00 PM
Evening: 3:00 PM to 9:00 PM
📍 Visit us at Gulf Care Hospital for all your gynecological and obstetric needs. Your health and well-being are our top priorities!
Phone: 03315160449 Near PWD, Islamabad Highway, River Garden Islamabad

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Near PWD , Islamabad Highway, River Garden
Islamabad