Ali Afzal chachar official
تمام مومنین کو التماس ہے کہ پیج کو فالو کرے اس کو دوسرے گروپ میں سینڈ کریں شکریہ
07/03/2026
بھارت اپنی ڈیمانڈ کا 80 فیصد تیل آبنائے ہرمز سے ہی حاصل کرتا ہے لیکن وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھی، چین اسی راستے سے 40 فیصد تیل حاصل کرتا ہے وہاں بھی ابھی تک قیمت نہیں بڑھی، جاپان 90 فیصد تیل اسی راستے سے لے کر جاتا ہے وہاں بھی ابھی تک وہی پرانی قیمت برقرار ہے لیکن پاکستان کا 75 فیصد تیل اس راستے سے آتا ہے اور حکومت کے بقول ابھی 28 روز کا پرانا سٹاک موجود ہے مگر پھر بھی پاکستان میں تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے یوں پاکستان کے اندر سستا خریدا گیا 28 روز کا ذخیرہ پڑا پڑا ہی اربوں روپے مہنگا ہوگیا ہے۔۔۔
یہ سراسر واردات ہے، یہ ڈاکہ ہے، یہ زیادتی ہے، .... حکومت وزیروں مشیروں کے مفت پیٹرول بجلی بند کرے ۔ ہر بوجھ عوام پر نہ ڈالے ۔۔ لوگوں کو جینے دیں
سائن سر فدا کیا 😭
02/03/2026
*بھیانک خبر ‼️*
*ہائی الرٹ ‼️*
*اسرائیل نے خبر جاری کی ہے کہ ہمارے دفاعی ماہرین کا ماننا ہے کہ ایران آج رات مسجد اقصی پر حملہ کرکے اس کو مکمل ختم کردے گا*
یعنی *اسرائیل اب خود مسجد اقصیٰ شہید کرنے والا ہے تاکہ نام ایران پر آجائے، اور اسرائیل یہ ہتھکنڈے اس لیے استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران اسرائیل پر اپنے حالیہ حملے اس خوف سے روک دے کہ مسجد اقصیٰ شہید کردی جائے گی*
سلام ہو سید آپ پر 😭
لکھی گئی مقدمہ میں عوجہ قتل مقتول کو نبی (ص) نواسے سے پیار تہا 😭
سانحہ اسلام آباد
اس پیج کو فالو کریں شکریہ
شب جمع التماس دعا ہے اور تمام مومنین کو گزارش ہے کہ اس پیج کو فالو کریں شکریہ
خطیب مولانا مدد علی ملاح صاحب
تمام مومنین کو التماس ہے کہ اس پیج کو فالو کریں اور دیگر دوستوں کو گروپ میں سینڈ کریں شکریہ
تمام مؤمنین کو مولا اپنا زوار بنائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
???
