ishq.e.lahasil

ishq.e.lahasil

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ishq.e.lahasil, Health/Beauty, Islamabad.

09/10/2024

بس ایک خدا نہیں ہوتی💯
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی 😔

08/10/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀

06/10/2024

منافقت !

اگر لڑکی بھاگ کر شادی کرلے تو کہتے ہیں ہم کونسا دشمن تھے بتا دیتی ہم عزت کے ساتھ بیاہ دیتے۔ اگر بتا دیا جاے تو کہتے ہیں جوانی کی آگ ہے اسے جلد از جلد کسی سے بیاہ دو ورنہ منہ کالا کروائے گی۔ انا اتنی کے کتے کے ساتھ اپنی بیٹی بیاہ دیں گے لیکن اس کے من پسند شخص سے نہیں.....💯🥀

04/10/2024
28/09/2024

شیخ حسن نصر اللہ شہید 💔
انا للہ و انا الیہ راجعون 😭😭😭

28/09/2024

💯

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Islamabad