Silk & Shine
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Silk & Shine, Health/Beauty, Islamabad, Islamabad.
✨ Your destination for 100% natural and chemical-free goodness! 🌱
🌟 Homemade Shampoos | Herbal Oils | Weight Loss Essentials | Desi Ghee
💚 Embrace nature’s touch for a healthier you!
📩 DM us to explore our organic range today!
17/06/2025
اسلام وعلیکم
یہ جو نیا شیمپو آیا ہے، یہ فلیکسیڈ (السی) اور چاول سے بنایا گیا ہے۔ یہ بالوں کو بالکل کیراٹین کی طرح سلکی اور نرم بنا دیتا ہے۔
16/06/2025
15/06/2025
With Sidra Naseem – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
Dr. Muhammad Affan Qaiser .muhammadaffanqaisermoment
12/06/2025
With Muhammad Ali Anjum – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
*عید الاضحیٰ مبارک*
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور امن سے بھر دے۔
یہ عید ہمارے دلوں میں ایثار، قربانی اور بھائی چارے کا جذبہ مزید بڑھا دے۔
دعا ہیکہ آپ اور آپکے اہلِ خانہ ہمیشہ خوش و خرم رہیں، آمین
عید مبارک 🌙🐐
06/06/2025
With Dr. Muhammad Affan Qaiser – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
ننھے پھولوں کے لیے خاص محبت بھرا لمس!
"Silk and Shine" Special Kids Moisturizer
آپ کے بچوں کی نازک جلد کے لیے قدرتی حفاظت
اب آپ کے بچے کی جِلد رہے ہر موسم میں نرم، ملائم اور محفوظ — شکریہ Silk and Shine کے خاص بچوں کے موئسچرائزر کا، جو ہربل اجزاء سے تیار کردہ ہے اور بچوں کی نازک جلد کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہے۔
خصوصیات:
– ہلکی اور نرم ساخت
– خوشبو دار، لیکن بغیر کسی ہارم فل کیمیکل کے
– خشکی، خارش اور الرجی سے بچاؤ
– دن بھر کی نمی اور نرمی
100% ہربل، پیرابین فری، مکمل طور پر بچوں کے لیے محفوظ
Silk and Shine – جہاں ہر عمر کی خوبصورتی کا خیال رکھا جاتا ہے!
آرڈر کے لیے ابھی انبوکس کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں۔
20/05/2025
Irsa Fatima has recognized me as one of their top fans! 🎉 Irsa Fatima
15/05/2025
بال گر رہے ہیں؟ خشکی ختم نہیں ہو رہی؟ چمک کہیں کھو گئی ہے؟
اب وقت ہے قدرتی حل کی طرف جانے کا!
جانیے ہربل شیمپو کے حیرت انگیز فائدے:
✅ کیمیکل سے پاک
✅ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنائے
✅ خشکی اور خارش کا قدرتی علاج
✅ چمکدار، نرم و ملائم بال
✅ حساس جلد کے لیے محفوظ
✅ لمبے، گھنے اور صحت مند بال
✅ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
اپنے بالوں کو دیں قدرت کا پیار —
Silk & Shine Golden Herbal Shampoo کے ساتھ!
ریشمی چمک، قدرتی انداز۔
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا ابھی رابطہ کریں۔
Pakistan zinda bad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
