King of Hangu
M***i sahib ko Support karo
05/09/2025
07/06/2025
قائد جمعیت کا سفر و حضر کا خادم و معتمد خاص جناب ابراہیم جان مرحوم کی وفات کی خبر نے سوگوار کردیا ____
عید الاضحی کے مبارک دن جوانی میں ناگہانی موت سے دل افسردہ ہے ____
اللہ کریم اس مبارک دن کی نسبت سے مرحوم کی بشری لغزشوں سے درگذر فرمائے ____
طویل عرصہ قائد صاحب کا ساتھ رہا ،اللہ کریم ابراہیم جان کی تمام عبادات اور خدمات قبول فرمائے ____
اللہ کریم اپنے شایان رحم ودرگذر والا معاملہ فرمائے ____
اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء کرتا ہوں ___
Click here to claim your Sponsored Listing.
