Nature's Remedy Co.

Nature's Remedy Co.

Share

Nature's Remedy brings to you 100% natural herbal medicines

21/04/2025

Glow your skin Naturally with Nature's Remedy

17/04/2025
17/04/2025

سفوف پین کلر
ھوالشافی:-
1:- اسگند ناگوری 20 گرام
2:- سورنجان شیریں 20 گرام
3:- سونٹھ 20 گرام
4:- زیرہ سفید 20 گرام
5:- قسط شیریں 20 گرام
6:- موصلی سفید 20 گرام
7:- بدھاری قند 20 گرام
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں آدھا چمچ صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد
فوائد:- درد جوڑ، درد کمر، درد بدن، مہروں کا سلپ ہونا، مہروں کا ہلنا، جرنل کمزوری
For Orders and Consultation
Whatsapp(03329176013)
Instagram(conaturesremedy)

16/04/2025

نسخہ برائے جملہ امراضِ معدہ
ھوالشافی
دھنیا 1 تولہ
تخم الائچی خورد 1 تولہ
تخم الائچی کلاں 1 تولہ
سونف 1 تولہ
پودینہ 1 تولہ
اجوائن دیسی 1 تولہ
گلوکوز 2 گُنا
جامِ کوثر فی تولہ 1 بوند
ترکیب تیاری:- تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور گلوکوز شامل کریں اور جام کوثر شامل کر کے خوب کھرل کریں
ترکیب استعمال:- 5 گرام بعد از غذا
فوائد:- معدے کے جملہ امراض تبخیر، معدے کی جلن، بد ہضمی، کٹھے ڈکار، غذا کو جزو بدن بنائے
Nature's Remedy Co.
For order and consultation
Whatsapp (03329176013)
Instagram (conaturesremedy)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad
44400