M Waseem Akhtar Pardesi
18/08/2025
بونیر!! بہت دُکھ ہے ، پروردگار متاثرین کو حوصلہ دے آمین 🙏
آزادی پر ناچنے اور باجے بجانے والوں کو کیا پتہ آزادی کی پہلی صبح کیسی تھی 🥺💔 🥲
ایسے قوانین کو کیا بولو گے جو صرف اور صرف غریبوں پر لاگو ہوتا ہے 😢😭😭😭😭💔 Waseem Akhtar Pardesi
22/07/2025
💯🌹🥺
22/07/2025
سارا پاکستان سیلابوں، میں ڈوب کر مر جائے ۔ مگر نہ عوام کو پتہ چلے گا اور نہ حکومت کو کہ کونسا محکمہ ہے جس سے باز پرس کی جائے؟۔ کون سا محکمہ عوام کی جان کے تحفظ کیلئے آئندہ اقدامات کرے گا؟۔
کیا باقی دنیا میں بارشیں سیلاب زلزلے ، آتش فشاں، کلاؤڈ برسٹ نہیں ہوتے ؟ کیا وہاں اسی طرح ناگہانی اموات ہوتی ہیں۔ کیا وہاں لوگ ان علاقوں کی مکمل معلومات کے بغیر سفر اور سیرو سیاحت پر نکل جاتے ہیں؟۔ ساری دنیا میں سیاحت اکانومی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ مگر پاکستان میں حکمرانوں کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے۔
کرپشن، رشوت، لاقانونیت، جہالت، اقربا پروری اور سب سے اہم بات نااہل اور سفارشی لوگوں کی تعیناتی اوراہم معاملات میں مداخلت اور عملداری تباہی کی کنجی ہے۔
اس کا حل ۔ اہل قابل اور ایماندار لوگوں کو ڈھونڈھنا اور ذمہ داری و اختیارات کے ساتھ محاسبہ اور سزا کے لئے قانون سازی اور ان قوانین کو لاگو کرنا ۔
Paksitan Champions vs England Champions
| Full Highlights | WCL 2025
See original
1,010
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
44000

17/12/2025
17/12/2025
18/07/2025