Pak VS IRAN News
(الفاظ کے ذریعے احساسات کو زندہ کرنا، اور سوچ کو نئی سمت دینا)
07/06/2026
نیتن یاہو جوابی حملہ کرے گا تو یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گاجیسے 47 سال سے چل رہاہے: ٹرمپ
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/435499-
21/05/2026
ایران ڈیل کرنےکےلیے بےتاب ہے، اگر ایران کے ساتھ ڈیل نہیں ہوئی تو امریکا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434447-
20/05/2026
ایران کی ناکہ بندی سے امریکی فوج کو ہٹانے کی قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور ہوئی۔
مزید خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434383-
19/05/2026
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا ، کوئٹہ آمد پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کور کمانڈر کوئٹہ نے کیا۔
مزید تفصیلات : https://www.geonewsurdu.tv/latest/434332-
13/05/2026
11/05/2026
جنوب مغربی علاقے میں فضائی دفاعی نظام نے ایک "دشمن ڈرون" کو تباہ کر دیا ہے: ایرانی فوج
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10?story=3054
10/05/2026
ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ روس نے 2015 میں بھی ایران سے افزودہ یورینیم منتقل کیا تھا اور وہ اس تجربے کو دوبارہ دہرانے کے لیے تیار ہے، انہوں نے کہا کہ تنازع کے تمام فریق ایران سے یورینیم منتقل کرنے پر متفق تھے تاہم بعد میں امریکا نے مؤقف سخت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورینیم صرف امریکا منتقل کیا جائے۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10
07/05/2026
ایران امریکی تجاویز کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کو اپنے مؤقف سے آگاہ کرے گا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10
04/05/2026
اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے ایران سے آنے والے 3 میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا ہے۔وزارت دفاع کے بیان کے مطابق 4 میزائلوں کا پتا لگایا گیا تھا جن میں سے 3 کو کامیابی سے تباہ کردیا گیا جبکہ ایک میزائل سمندر میں گرا
مزید پڑھیے:https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10
04/05/2026
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کی جانب سےکیےگئے میزائل اور ڈرون حملوں کو دھوکا دہی قرار دیتے ہوئے ان کی سخت مذمت کی ہے
مزید پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
13100
