Daily Report
Delivering breaking news, real stories, and trusted updates. Dedicated to honest reporting and keeping people informed every day. 🎙️ @waqarjournalist
حاجی حکیم صاحب نے ۴۰ سال پرانی پارٹی کو چھوڑ کر محمد خان کے قافلے میں شاملُ
چالیس سالا رفاقت ن لی سے ختم محمد خان کی حمایت کاُ اعلان کرتا ہوں حاجی حکیم کا خطاب
راجہ شاہد ایڈووکیٹ بھی محمد خان کی ٹیم کا حصہ بن گئے
رسم بغاوت میرے خون میں شامل ہے
میں خاموش بھی ھو جاھوں لھو چیخ اٹھتا ہے🚩
مشتاق منہاس کو ڈسکس نہیں کیا کریں ان کوئی کردار نہیں ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
