Asad Raza
Not yet
24/01/2026
SWAG Style 🤍
23/01/2026
میں محبت سے لے کر نفرت تک، کسی مقام پر بھی کسی کو دھوکا دینا جائز نہیں سمجھتا...!! 🤍
16/01/2026
کچھ گرمائشیں صرف ماں باپ سے جڑی ہوتی ہیں۔ دونوں میں سے کوئی ایک بھی چلا جائے تو دل کے ایک حصے میں سدا جاڑے کی دھند رہتی ہے🥀
15/01/2026
اُس نے دیکھا ہی نہیں ورنہ یہ آنکھیں دِل کا احوال کہا کرتی تھیں ! 🧸❤️🩹
14/01/2026
ہوں تصور سے بھی مُطمئن لیکن
آرزو ہے کہ ـــــــــــ تو رُوبرو آئے🫀🖤
13/01/2026
اسلام آباد پولیس کی “اسلحہ سے پاک اسلام آباد” مہم جاری، غیر قانونی اسلحہ اور نمائش کے خلاف کارروائیوں میں 72 ملزمان گرفتار۔
گرفتار افراد کے قبضے سے رائفلیں، بندوقیں، پستول اور خنجر برآمد۔
یہ ہماری حفاظت کے عزم کی عملی تصویر ہے۔
Islamabad Police Rauf Klasra Government of Pakistan
نوجوان بچیں گے تو ملک بچے گا
بہت مثبت اور بروقت قدم..... 👍
Rauf Klasra Islamabad Police Government of Pakistan
🖤🥀✨
ہَمارے بَخت مِیں ہَماری پَسند کا کُچھ نِہیں آیا🖤🥀
🥀🔥🖤
07/01/2026
کوئی بھی خوبصورت بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے🌸❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
8687

23/01/2026