Emaan Khan Niazi
Support me cricket lovers ❤️💕
My favorite batsmen fakhar zaman
My favorite team Karachi kings
My favorite bowler zaman Khan
31/05/2026
خدا گواہ ہے جس دن سے اس بندے نے وہ گھٹیا حرکت کی ہے وہ دن اور یہ دن یہ بندہ ذلیل ہو رہا ہے 19 میچز کھیل چکا ہے جس میں صرف ایک دفع 30+ کیا اس کے علاوہ 18 میچز میں مکمل فلاپ ہوا ipl میں سب سے مہنگا کیا بک گیا انسانیت ہی بھول گیا
عثمان طارق کی گیند پر اوٹ ہونے کے بعد پچ چھوڑنے سے لے کر پويلين پوھنچنے تک یہ گھٹیا سٹائل بناتا رہا تا کہ انڈیا والے خوش ہوں کیوں کہ وہاں سے 25 کروڑ ملنا تھا
لیکن اللّه پاک کی لاٹھی بے آواز ہے یہ اس دن سے ذلیل ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا
28/05/2026
Road to the IPL 2026 Final! 🏏🔥"
25/05/2026
حسن علی کی شاندار ہیروک کارکردگی نے وائیٹیلٹی بلاسٹ میں یارکشائر کو ڈربی شائر کے خلاف یادگار فتح دلوا دی 🔥
یارکشائر کو آخری 27 گیندوں پر صرف 2 وکٹیں باقی رہتے ہوئے 56 رنز درکار تھے! حسن علی اور اینڈریو ٹائے نے زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے 4 گیندیں باقی رہتے ہدف حاصل کر لیا 💯
゚
25/05/2026
Brilliant cameo from Hasan Ali dilevering from the bat for Yorkshire when they were in need of 54 runs from the last 4 overs . Hasan Ali smashed 31 of just 12 balls finishing the match with 4 balls to spare !!!
25/05/2026
اج حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک زبردست پرفارمنس پیش کی
میں حیران ہوں جب انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی بات ہوتی ہے تو یہ بلا بھی صحیح طرح پکڑ نہیں سکتے
16/05/2026
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ایک ایسا پلیئر جو پی ایس ایل کھیل چکا ہے یہ اس کی بہن ہے اور یہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جو کل تیسرا ٹی ٹونٹی کھیلا جائے گا اس میں اس لڑکی کا ڈیبیو ہوگا اب اپ نے اندازہ لگانا ہے کہ یہ کس کرکٹر کی بہن ہے ؟
16/05/2026
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کسی حالیہ سیریز میں کامیابی کے یادگار لمحے کو ظاہر کر رہی ہے۔❣️💚❣️
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی (دائیں جانب) انتہائی خوشی اور مسرت کے ساتھ چمکتی ہوئی سنہری ٹرافی تھامے ہوئے ہیں۔
* **مہمانانِ گرامی:** بائیں جانب معزز مہمان خاتون اور دیگر عہدیداران موجود ہیں جو کھلاڑی کو ٹرافی پیش کر رہے ہیں اور اس یادگار کامیابی پر ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ کھلاڑی اور مہمانوں کے چہروں پر موجود مسکراہٹیں اس جیت کی خوشی کو نمایاں کر رہی ہیں۔
16/05/2026
اگر بات ٹیلنٹ پر کی جائے تو ایمان فاطمہ پر ٹیلنٹ ختم ہے اس لڑکی کے چہرے پر اپ کو جو پسینہ نظر ا رہا ہے یہ محض پسینہ نہیں بلکہ اس کی کئی سالوں کی محنت ہے
ٹاپ ارڈر کا فیل ہو جانا اور پھر مڈل ارڈر میں ا کر اتنی جارحانہ اننگ کھیلنا یقین کریں اتنا کانفیڈنٹ تو ہمارے کسی مرد پلیئر میں بھی نہیں ہے جتنا کانفیڈنٹ اس لڑکی میں ہے
اس کی شارٹ سے ذرا بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ یہ پریشر میں ہے یا یہ کسی کی سفارش سے ٹیم میں ائی ہے بلکہ صاف صاف ایسی جھلک نظر ارہی تھی کہ جیسے اس نے پیدا ہوتے ہی ٹھان لیا تھا کہ میں نے ایک کرکٹر بننا ہے اور اپنی زندگی کے جتنے سال اس نے گزارے کرکٹ کھیلتے ہوئے گزار دیے
یقین کرے اتنی باصلاحیت لڑکی جو مڈل ارڈر میں ا کر اتنا پیارا کھیلے اج تک میں نے اپنے مردوں کی ٹیم میں بھی کسی کو ایسے کھیلتے ہوئے نہیں دیکھا جس طرح یہ لڑکی کھیلتی ہے
اور ابھی یہ ٹیم میں نئی نئی ائی ہے میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ انے والے وقت میں ایسے ایسے ریکارڈز بنا دے گی جو دنیا میں کوئی بھی لڑکی توڑ نہیں پائے گی💯❤️
14/05/2026
یار یہ بندہ بھی بہت ہی عجیب ہے مطلب پریشر نام کی اس کے اندر چیز ہی نہیں ہے دو لگاتار میچز میں دو گولڈن ڈک لیے اور اج کم بیک ایسا کیا کہ سینچری ٹھوک دی 🤔
14/05/2026
واہ جی واہ ہمارے ببلو اعظم خان نے ڈی جے براوو کو ایک اوور میں چھ چھکے مار کر یہ اور اج سے ان کا ریکارڈ توڑ دیا 🫡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Islamabad
