Hania shaah
my name is Hania shaah. my dream is
10 M follower
16/05/2026
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
15/05/2026
وہ حُسن جس کی جھلک سے چمک اٹھی دنیاہے تیرا عکسِ جمال اور تیری ہی رعنائیچراغِ حسن کو دیکھا تو یہ کھلا ہم پرنظر نظر میں بسا ہے کوئی تماشائیادائیں پھول سی، لہجہ ہے جیسے آبِ رواںزباں پہ حسن کی گویا ہے ایک کہربائییہ کہکشاں، یہ ستارے، یہ چاندنی، یہ سماںیہ سب ہیں تیرے ہی حسن کی اک پذیرائیہر ایک رنگ میں تیری جھلک نمایاں ہےجہاں میں عام ہے تیرے جمال کی سچائینظر کا کام ہے بس دیکھنا مگر 'عارف'ہر اک نگاہ ترے حسن کی تماشائی
کشمیر آلے۔ حماد کشمیری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
20097
