Ilm Ki Duniya
Ilm Ki Duniya
Spreading beneficial knowledge, education & Islamic awareness
10/03/2026
صبح فجر کے بعد سورۃ یٰسین پڑھنا ایک نعمت ہے،یہ وہ سورۃ ہے جسے قلب القران یعنی قرآن کا دِل کہا جاتا ہے،جس طرح انسان اپنے دِل کے بغیر زندہ نہیں رہتا اسی طرح یہ سورۃ قرآن کا قلب ہے۔اور جو شخص قرآن کے قلب کو اپنے قلب میں قلمبند کرلیں یا روزآنہ صبح کا آغاز اس سورۃ سے کرے،اُس کے گھر میں رزق کی تنگی نہیں آتی۔
> یہ سورۃ دِل کی سختی کو دور کرتی ہے اور گناہوں سے بچاتی ہے،اپنے والدین کو ایصال کیا کرے اور اپنے اہل و عیال جو دنیا سے رخصت ہوگئے اُنھیں یاد رکھیں اور اُن کو ایصال کرے۔
"اپنے مُردوں پر یٰسین پڑھا کرو۔"
`(سنن ابوداؤد: 3121)`
"سورہ یٰسین کو اپنی عادت بنا لیں — دن بدلتا نظر آئے گا۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
🌸🦋🩷🤍🩵💜
09/03/2026
قالَ النبی ﷺ: المجاهد من جاهد نفسه
مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس کے خلاف جہاد کرے.
(یعنی وہ مجاہد برائی پر ابھارنے والے نفس امارہ کو کچل دیتا ہے، نفسانی خواہشات کا تابع نہیں ہوتا، اور اطاعت الٰہی میں جو مشکلات آتی ہیں اُن پر صبر کرتا ہے. یہی جہاد اکبر بھی ہے)
ترمذی 1621
(حبان 4624)
゚viralシfypシ゚viralシalシ
06/03/2026
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اے نبی ! تم اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے اوپر جھکا لیا کریں ۔ اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی ، تو ان کو ستایا نہیں جائے گا ۔ اور اللّٰہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
سورۃ الاحزاب (33)، آیت نمبر 59۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
05/03/2026
*سورۃ السجدہ کے بارے میں سیدنا جابر فرماتے ہیں کہ*
*رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک پڑھے بغیر سوتے نہیں تھے۔
(ترمذی:2892)
゚viralシfypシ゚viralシ
04/03/2026
﷽
وَلَا تُصَعِّـرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِى الْاَرْضِ مَرَحًا ۖ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرٍ
اور لوگوں سے اپنا رُخ نہ پھیر اور زمین پر اترا کر نہ چل، بے شک اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کسی مُتکبر و بیجا فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا
لُقمان : 18
゚viralシfypシ゚viralシ
04/03/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Sheikh, Umar Draz Khan Baloch, Sameer Alam
اے ایمان والو ! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں ۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا ۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
(سورۃ المائدہ : 51)
゚viralシfypシ゚viralシ
03/03/2026
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ* نے فرمایا:
"بیوہ اور مسکین کی کفالت کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مانند ہے، یا اس شخص کی طرح ہے جو رات بھر عبادت کرے اور دن بھر روزہ رکھے۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
゚viralシfypシ゚viralシ
27/02/2026
حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ فرماتے ہیں، میں نے رسول الله ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ:
بیشک الله اپنے اُس بندے سے محبت رکھتا ہے جو:
(1) متقی ہو (الله کا خوف دل میں رکھنا)،
(2) غنی ہو (بے نیاز، مخلوق سے بے پروا)،
(3) گمنام ہو (گوشہ نشین).
مسلم 7432
(مسند احمد 1441، 1529؛ مشکوٰۃ 5284)
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ
25/02/2026
﷽
وَاَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنَاكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّاْتِـىَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ ٭
اُس (مال) میں سے (اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی رضا کیلئے) خرچ کرو جو ہم نے تمہیں رِزق دیا ہے اس سے پہلے کہ تم میں سے کسی کو (اُس کیلئے مقرر کردہ وقت پہ) موت آجائے
المُنافِقُون : 10
゚viralシfypシ゚viralシ
25/02/2026
آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا ، تم پر اپنی نعمت پوری کردی ،اور تمہارے لیے اسلام کو دین کے طور پر ( ہمیشہ کے لیے ) پسند کرلیا۔ ( لہذا اس دین کے احکام کی پوری پابندی کرو )
(سورۃ المائدہ :3)
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
23/02/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی ) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے ۔
(صحیح البخاری : 1903)
゚viralシfypシ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
