Ikram Khan Dakhna Official

Ikram Khan Dakhna Official

Share

Computer science

21/06/2023
14/03/2023

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 مارچ سے پاکستان پر اثر انداز ہوگا جو۔ وقفے وقفے سے 20 سے 21 مارچ تک جاری رہے گا پاکستان کے بیشتر علاقوں میں معتدل سے تیز بارشوں اور موسلادھار بارشوں ژالہ باری شدید گرج چمک کا امکان ہے ⚡🌩🌦😍

04/03/2023

پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں آگے 7 روز تک موسم خشک رہے گا۔

کاشتکار حضرات کام جاری رکھیں ۔
محکمہ ذراعت

01/03/2023

ڈیزل کی قیمت میں کمی نہیں کی اس کامطلب زراعت سے دشمنی ہے حکومت کو ۔"کسان کدھر جائے"

28/02/2023

خبردار گندم کے کاشتکار حضرات گندم کو پانی نہ لگائیں آج رات سے جمعہ تک پورے جنوبی پنجاب میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kotla Daha
Jampur
00786