Neutral News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neutral News, Health/Beauty, Jampur.
اُس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا کسی مُشکل میں ہو پھنسی
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا بغاوت نہیں ہوتی
10/01/2024
The white robe (known as a tenure) represents the shroud of the ego. When the black cloak is removed, it symbolises the spiritual rebirth of the dervish
29/09/2023
https://youtu.be/YFvu8TPRvbc?si=M2ZpC_s8ZYm8GrmY
Imran khan … pti |protest or not protest |pti leadership about protest | open seminar | tweeter pti,pti jalsa,pti workers,pti official,pti imran khan,pti live today,imran khan pti,pti live stream,police raid on pti,pti workers protest,pti official youtu...
26/09/2023
Happy Independence Day to those who are happy about Imran's humility 12000 and Shehbaz's arrogance 2000
Living nations do not tolerate such unjust cruelty.
The money with which the people of the great country were made beggars is being used for the promotion of industry under an organized system, improving the country's economy A 5-year plan could be worked on. In other countries, 100-year projects are being worked on.
Change your mind, change your nation, not your nationality 🇵🇰
Pakistan Zindabad
بہت اچھا ہوا عمران خان کو توشہ خانہ میں سزا ہو گئی۔ وزیراعطم سے سخت سے سخت جوابدہی ہونی چاہیے۔ اب عمران کا حساب تو چُکتا ہو گیا اور جس طرح عمران خان کو توشہ خانہ میں سزا کیلئے کچھ دوستوں نے مہم چلائی، کیا اب اُسی طرح نواز شریف، گیلانی اور زرداری کے توشہ خانہ پر بھی مہم نہیں چلانی چاہیے؟ اگر انکے سکینڈل پر دوست چُپ رہیں گے تو اسکا مطلب ہے کہ دوستوں کو انصاف، احتساب یا اصول سے سروکار نہیں بلکہ صرف بغض عمران تھا۔ کیا رائے ہے آپکی؟
پاکستان کی تاریخ میں ایسا ٹرائل کورٹ میں کبھی نہیں کیا کہ ملزم کا وکیل عدالت کے اندر موجود ہو اور روسٹر م پر کھڑا ہو کر دلائل دے رہا ہو اور عدالت اسکی طرف دیکھے بھی نہ اور فیصلہ سنا دے اور جب فیصلہ سامنے آئے تو پتہ چلے کہ عدالت نے ملزم کے وکیل کو بھی غیر حاضر لکھا ہوا
ایسی بددینتی ایک منصف کی جانب سےعدالتی تاریخ نے پہلے نہیں دیکھی
مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا ۔۔۔۔ !
حوصلہ رکھیں یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا!
یہی ہمارے دین کی تعلیم، نبی پاک ﷺکی زندگی کا سبق اور قائد اعظم کا فرمان ہے اور اسی پیغام نےمشکل وقت میں ہمیشہ مجھےحوصلہ دیا ہے چاہے وہ جیل ہو یا والد کا جنازہ ہو یا زندگی کی اور کوئ تکلیف و امتحان ہو۔ صبر اور استقامت سے کام لیں جلد ہی ہمارا لیڈر ہمارے بیچ واپس آئے گا۔ کل عدالتیں کھل جائیں گیں ہمیں انصاف کی توقع ہے۔
ہمارا ملک 🇵🇰 آگے بڑھے گا !!! انشاءاللّٰه
پاکستان زندہ باد
05/08/2023
عمران خان کو ایک ایسے مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے جو انتہائی بودا اور کمزور ہے ۔ اگلے ہی مرحلے میں ختم ، لیکنُ ایک ہفتے سے یہ اطلاعات گردش میں تھیں کہ کئیر ٹیکر حکومت سے نون لیگ اور مولانا پر پنجہ کسوایا جائے گا تاکہ ایسٹبلشمنٹ اپنی غیر جانبداری ثابت کرسکے ،اس لئیے عمران کو گرفتار کروایا گیا لیکن لگتا ہے جو چال ہو گی الٹی پڑے گ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Address
33000
