Muzna_Saif_Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muzna_Saif_Official, Beauty, cosmetic & personal care, Muhala Hazrat sekhi lal parvana, Jampur.
02/06/2024
Best products for oily skin by oriflame
Treat this pure skin set to
Acne
Open porse
Acne spot
Colour completion issue
Full skin
Sweeting
Oil control
28/01/2024
ہم میں سے بہت سی گرلز کو روزانہ باہر نکلنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔یونیورسٹی کالج سکولز وغیرہ میں۔۔۔۔۔اور ورکنگ women کو روزانہ casual میک اپ بھی کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ہم لوگ bb کریم,cc کریم, فئیر لولی وغیرہ استعمال کرتے تھے پہلے یاد ہے۔۔۔؟
لوکل کریمز روزانہ استعمال سے سکن کو رف ضرور کر دیتی ہیں۔۔۔آج میں آپکو ایک امیزنگ سولیشن بتاتی ہوں اسکا۔۔ 👇
*On Colour Powerup Foundation*
اس فاؤنڈیشن کی میڈیم کوریج ہے۔۔۔یعنی یہ آپکو بہت ہیوی فنکشن ٹائپ لُک نہیں دیتا۔۔۔
اس میں shea butter ایڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔جو سکن کو لائٹ میک اپ کے ساتھ موائسچرائزر بھی دے گا۔۔۔موسٹلی یہ ہوتا ہے کہ کچھ دیر کے بعد کریمز پھٹنے لگتی ہیں یا سکن dry ہو جاتی اور patches بننا شروع ہو جاتے۔۔۔۔تو shea butter کی وجہ سے یہ فاؤنڈیشن سکن میں deeply جذب ہو جاتی ہے۔۔۔جس سے سکن پر patches بننے یا سکن خشک ہونے کا ڈر نہیں ہوتا۔۔
اسکا ٹیکسچر کریمی ہے۔۔۔۔اور سموتھ ہے۔۔۔آپ فیل کریں گے کہ جیسے جیسے ٹائم گزرتا جائے گا یہ آپکی سکن پر جذب ہو کر سکن کو مزید گلوئنگ اور نیچرل لُک دیتا جائے گا۔۔۔۔آزمائش شرط ہے۔۔۔
پہلے آپ ایک سنگل کوٹنگ میں لگائیں۔۔۔اسکے بعد آپ اسکی ڈبل ٹرپل کوٹنگ بھی کر سکتے ہیں اگر آپکی سکن پر بہت گہرے داغ وغیرہ ہیں تو انکو ہائیڈ کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔
یہ آپکو ٹوٹلی نیچرل لُک دیتا ہے۔۔۔۔
*نوٹ* اسکی سب سے امیزنگ بات۔۔۔۔کہ روزانہ استعمال کے باوجود بھی یہ آپکی سکن کو رف اور ڈل نہیں کرے گا۔۔۔۔کیونکہ اس میں موائسچرائزنگ ingredient شیا بٹر ڈالا گیا ہے۔۔۔۔جو آپکی سکن کو رف اور ڈل نہیں ہونے دیتا۔۔۔۔
اسکے شیڈز ہیں جو آپنے سکن کی کلر ٹون دیکھ کر ریکنمنڈ کرنے ہوتے ہیں۔۔۔۔
18/07/2023
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089229078645&mibextid=ZbWKwL
Muzna_Saif_Official Embrace the freedom of Oriflame's online working and unlock your limitless potential.❤️
🌸Rich,easily absorbed texture with a nourishing sensation and delicate floral scent.🌸
🌸Paraben Free.
🌸Non-GMO formula features vitamin B3 active,with vitamin E.
🌸Including Glycerine.
🌸A blend of emollients.
🌸As well as SPF 10,to sheild against harmful UV rays.
for order
03316788186
09/06/2023
*OnColour*
*Power Up Foundation*
میڈیم کوریج فاؤنڈیشن آپ کی جلد کوایک ایسی توانائی بخشتا ہے جس سے آپ کی جلد میک اپ لُک میں بہت سموتھ اور neat نظر آتی ہے۔اس کا کریمی ٹیکسچر بہت آسانی سے بلینڈ ہو کر بہترین سکن ٹون بناتا ہے۔ اور ہر سکن ٹائپ کیلئے suitable ہے۔اس میں شامل شیابٹر کے فیٹی ایسڈ جلد میں لپڈز (lipids) کی مقدار بڑھاتے ہیں۔جو سکن کو موئسچرائز رکھتا ہے۔
*Price 1,389*
*Light Porcelain*
*Code #38805*
*30ml*
*Warm Ivory*
*Code #38806*
*30ml*
*Natural Beige*
*Code #38807*
*30ml*
For order
03316788186
07/06/2023
✨ _*Pure Skin SOS Blemish Gel*_✨
دانوں کے لیے تیزی سے کام کرنے والا سپاٹ جیل جو دانے کے سائز اور redness کو 8 گھنٹے کے اندر کم کرتا ہے اور 24 گھنٹوں کے اندر spots کو خراب ہونے سے روکتا ہے۔
✨ *Real Price: 1089*
✨ *Discount Price:869*
✨ *Code: 41676*
✨ *Quantity: 6ml*
-style
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jampur
32000
