Islamic ways

Islamic ways

Share

ISLAMIC VIDEOS

31/05/2023
14/04/2023

‏ایک تمہارے پروردگار کی ذات ہے جو تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی چاہے حالات جو بھی ہوں تم اسے ہمیشہ اپنی شہ رگ سے زیادہ قریب پاؤ گے..!🌸

03/06/2022

احساس اور خلوص کے رشتوں میں شرط نہیں ہوتی اور جو مطلبی رشتے ہوتے ہیں وہ آپ کو ہمیشہ تولتے رہتے ہیں اور ایسے رشتوں کے لیے آپ خود کو سارے کا سارا بھی بدل دو پھر بھی راضی نہیں ہوتے

07/05/2022

‏ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھتا ہے
جس کیلئے ہم قیمتی ہوتے ہیں
پھر چاہئے وہ ہمارا رب ہو یا کوئی انسان...!!

25/04/2022

جن رشتوں میں ہم سستے پڑ جائیں وہ رشتے ہمیں بہت مہنگے پڑتے ہیں💔
😑😑

25/04/2022

لوگوں کو یقین دلانے سے اور لوگوں سے یقین مانگنے سے اچھا ہے کہ خود کا ایک معیار بنائیں جب آپ کا معیار ہوگا تو لوگ آپ کی باتوں کا یقین بھی کریں گے
Nadeem Sheikh📥

23/04/2022

بہترین زندگی گزارنے کے لئے زبان کا نرم اور لہجے کا دھیما ہونا ضروری ہے۔ مگر افسوس ہم اپنی زبان بلیڈ کی طرح تیز اور لہجہ کلہاڑی کی طرح زور دار رکھتے ہیں۔
Nadeem Sheikh📝❤

23/04/2022

‏بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں، مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا بھی پڑتا ہے، کیونکہ پاک تو ہمیشہ پاکیزہ کو ہی ملتا ہے..! ❤️
Nadeem Sheikh📝📩📥📝

19/04/2022

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں۔دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی

19/04/2022

آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے -
اٌسے سمجھ آ جاتی ہے - کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے - کس سے کتنی اٌمید رکھنی ہے - اور
کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے - زندگی سب کچھ سکھا دیتی ھے •.. 🥀🖤
Nadeem Sheikh💛

19/04/2022

انسان سمجھدار تب نہیں ہوتا
جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے
انسان سمجھدار تب ہوتا ہے
جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے 💜♥️🫂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Jhang City
Jhang Sadar
ADMINNADEEMSHEIKH