Saeed Vlogs

Saeed Vlogs

Share

آپ کےلیے � پنجابی سرائیکی اور اردو زبان کے � پیارے رنگ

08/03/2023

میں ساٹھ ستر سالہ بوڑھوں سےمخاطب نہیں نہ میری تحریک تمہاری محتاج نہیں ہے ہماری تحریک کی بنیاد نوجوان نسل ہے ..!

02/03/2023

*New Kalam😍*

*درصحابہؓ پرمحبتوں کانذرانہ🥀*

*🥀کلام وآواز!شاعرعزیمت فناءفی الصحابہؓ مرشدمفتی سعیدارشدالحسینی🥀*

*سماعت فرمائیں*
آگے شیئر کرتے جائیں ❤️

24/02/2023

😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏

24/02/2023

اس بےبس ماں نے قرآن پاک اٹھا کر حکومت پاکستان سے تحفظ کی بھیک مانگی اسکا پورا خاندان ایک ظالم اور سفاک سردار کے نجی جیل میں قید تھا پہلے تین بچوں کو مار دیا گیا لاشیں کنویں میں پھینکی گئی اور جب اس ماں نے آواز اٹھائی تو اسکی آواز بھی ہمیشہ کےلیے بند کردی گئی کیا اب کسی کی مذمت سے اسکے معصوم بچے واپس آجائنگے یا یہ ماں واپس آجائےگی کم از کم اسکے باقی بچوں کو ہی بچا لیا جائے اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک دی جائے۔😭😭😭💔💔🙏🙏🙏

12/02/2023

64لاکھ 65 ھزار مربع میل پر اسلام کا پرچم لہرانے والےاسلام کے عظیم جرنیل امیر معاویہ ؓبن ابی سفیانؓ پہ کروڑوں سلام ❤
گر تجھ کو طلب ہے جنت کی تو پلہ تھام صحابہ کا ❣️

31/01/2023

جب آپ نے 6000 روپے من آٹا لیا ہو اور پھر دروازے پر کوئی مانگنے والا آ جائے تو پھر۔۔۔۔۔۔😄😄😄😄😄

او تیری او 🤣🤣🤣

30/01/2023

سر جی گھر آٹا نہیں ہے ماں کا لال داستان غربت سناتا ہوا رو پڑا وقت کے ظالم حکمران تمہیں اس کا حساب دینا پڑے گا

30/01/2023

💯💯💯💯💯💯💯

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jhang Sadar