Kadı has v lia kro

Kadı has v lia kro

Share

Hey'guys
How are you.In this World we have lots of Worries and Difficulties.At this we need Smile.

04/10/2022

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛

04/10/2022

دنیا کے تیز ترین حملے جنکو کوئی نہیں روک سکتا 😍

جن گھروں میں یہ ہاتھ موجود ہیں اللّه انکو آباد رکھے، اور انکو نیک صالح بنا کر مستقبل میں اپنے والدین کے لیے خوشی، عزت اور فخر کا باعث بنائے۔ اور جو گهرانے ابھی تک ان ہاتھوں سے محروم ہیں اللّه انکو نیک صالح اولاد کی دولت سے نوازے (آمین)

04/10/2022

تھکے ہارے لوگوں میں بھی جان آجاتی ہے🥰🥰
جب سفر میں چائے کی دکان آجاتی ہے🥰😘😍•

*▭▬▭*

04/10/2022

میچ کے بعد ثقلین مشتاق کی پریس کانفرنس
باہر بیٹھ کے باتیں کرنا آسان ہے ، کیا آپ جانتے ہیں ؟
رضوان فیل گردوں کے ساتھ کھیلا ، شان مسعود کے پتے کا آپریشن ہوا تھا پھر بھی کھیلا ، بابر کا ایک شٹا شاٹ تھا پھر بھی کھیلا ، خوشدل کو تو کل ہی صبح 2 ہارٹ اٹیک ہوۓ ، اور افتخار بد ترین بواسیر کے باوجود پاکستان کی خاطر میدان میں اترا ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Punjab
Jhang Sadar
35200