Darul ilaj hussaini
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul ilaj hussaini, Health/Beauty, old Chinute Road jhang city, Jhang Sadar.
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ناممکن ہے کہ الله نے جو تیرے لیۓ لکھ دیا ہے وہ کسی اور کے پاس چلا جاے۔
تو پھر مطمئن ہو جا، اپنے دل سے حسد، نفرت اور کدورت کو باہر پھینک اور صاف دل اور صاف نیت کے ساتھ جینآ سیکھ۔
میں الله سے آپکے لیے دعا گو هوں جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء کاخالق جو بخشنا چاهے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا هے وہ الله آپکو صحت اور کامل ایمان والی زندگی عطافرماۓ. اور اپنے خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین
Halaal aur Haraam Gosht mei Farq kya hy.
Imaam Jafar Sadiq(.A.S) Sey Pocha Gaya k.
Zibah Kiye Howey Janwar
Aur Murda Janwar K Gosht Mein Farq Kaisy Kiya Jaye.?
Farmaaya.
"Agar Goosht Aag Ki Tapish Sey Sukartaa Hai To Zibah Ka Halaal Hai.
Aor Agar Phelta Hai To Murdaar Ka Hy;;
🌺☘
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
مقدس علم کا نزول اعلی دماغ پر نہیں پاکیزہ دل پر ہوتا ھے. جب الله چاھتا ھے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو اس کی زبان پر اپنے ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ھے. اللہ رب العزت ہمیشہ ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
صباح الخیر و النور زندگی۔
جمعہ مبارک۔
03456833023
03336755916
24/10/2019
1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔
03336755916
03456833023
دن ڈھلنے کے بعد کے امراض و علامات
اکثر اطباء اس بات سے پریشان ہوجاتے ہیں کہ مریض کا علاج تو ٹھیک ہو رہا ہے۔ لیکن دن ڈھلنے کے بعد یا رات کے وقت مریض کی علامات لوٹ آتی ہیں۔ یا مرض میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
میں بھی اس سلسلے میں پریشان ہوا کرتا تھا۔جب اس پر غور کرنا شروع کیا تو بہت سی وجوہات سامنے آئیں۔ خیال آیا، چلو آج اسی کو موضوع سُخن بنا لیتے ہیں۔
کسی بھی بیماری یا عارضے میں، ہماری قوت مدافیعت ، سر توڑ کوشش کرتی ہے کہ مرض دُور ہوجائے۔ جب قوت مدافعیت میں کمزوری آجاتی ہے تو قوت حیات (وائٹل فورس) بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔ جس کا اثر سارے بدن پر پڑتا ہے۔ اور نقاہت محسوس ہوتی ہے۔ جسمانی کمزوری کی باعث علامات مرض بھی سر اٹھا لیتی ہیں۔ دن ڈھلتے ہی مریض کا دل بستر پر لیٹنے کو کرتا ہے۔
یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ سردی (تخدیر) کی انتہا موت ہوتی ہے۔ جبکہ خدر سے کم ،درجہ کی سردی(با الفاظ دیگر جسمانی حرارت کی کمی) کمزوری کا سبب ہوتی ہے۔ مزمن امراض بھی جسمانی درجہ حرارت کو کم کردیتے ہیں۔
دن ڈھلنے کے ساتھ ہی دن کی حرات کم ہونے لگتی ہے۔ جو مریض کو بھی متاثر کرتی ہے۔
آکسیجن ، ہمارے میٹابولزم کے ساتھ ساتھ، ہماری جسمانی حرات کو بھی برقرار رکھتی ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ ہمارے اکثر درخت اور پودے سورج کی روشنی میں آکسیجن خارج کرتے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں۔ جیسے ہی سورج کی روشنی مانند پڑ جائے، پودوں کا یہ عمل الٹ ہوجاتا ہے۔ یعنی وہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے لگتے ہیں۔ اسی لیئے رات کے وقت درختوں کے سائے میں سونے سے منع کیا جاتا ہے۔ ورنہ بھوت پریت تک نظر آنے لگتے ہیں۔ ایسا شخص ڈر بھی جاتا ہے، دل کا عارضہ بھی ہوسکتا ہے۔
ایسی صورتوں میں، میں نے "پوٹاشیم سلفیٹ" کو مفید پایا ہے۔ (نظریہ مفرد اعضاء میں گرم خشک ادویہ و اغذیہ مفید بتائی جاتی ہیں)۔
پوٹاشیم کا تعلق معدنیات سے ہے۔جو کہ ہمارے جسم میں الیکٹرولائیٹس کا کام کرتی ہے۔ جبکہ پوٹاشیم ہمارے اعصاب و عضلات کے لیئے نہایت اہم ضروری عنصر ہے۔ پوٹاشیم کی کمی سے اعصاب میں خلل آنے لگتا ہے۔عضلات میں اکڑاؤ کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔ جو کمزوری کے ساتھ پہلے سے موجود بیماری میں اضافے کا سبب ہوتی ہے۔
پوٹاشیم ہماری مختلف مزاج غذاؤں اور جڑی بوٹیوں میں موجود ہے۔ مثلاً، کیلا، دھنیا، السی وغیرہ میں پوٹاشیم کثیر مقدار میں پائی جاتی ہے۔
مذکورہ بالا مریضوں میں پوٹاشیم (سلفیٹ) اور آکسیجن کی مقدار کوپورا کیجئے۔ ان شاءاللہ دن ڈھلنے کے بعد عود کر جانے والی علامات و امراض سے نجات مل جائے گی۔
نوٹ؛ مجھے ابھی تک غذاؤں یا جڑی بوٹیوں میں پوٹاشیم سلفیٹ کا سورس نہیں مل سکا۔ اگر یہ سورس کسی دوست کے علم میں ہو تو مجھے بھی مطلع فرمادیں، میں اس بھائی کا مشکور ہونگا۔
نوٹ؛ بائیو کیمک میں پوٹاشیم سلفیٹ کا سورس "کالی سلف" کے نام سے موجود ہے۔ میں اسے 3 ایکس میں استعمال کراتا ہوں۔ یہ بند کمرے میں رہنے والے یا اے سی گاڑیوں میں سفر کرنے والے وہ مسافر جو گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں، ان کے لیئے بھی نہایت مفید ہے۔
E.mail:- [email protected]
03336755916
03456833023
18/04/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar
35200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |
