ahl e sunnat madina

ahl e sunnat madina

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ahl e sunnat madina, Health/Beauty, jhang punjab Pakistan, Jhang Sadar.

04/03/2026

“اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ، فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ”
(اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں، کیونکہ ان کا مالک تیرے سوا کوئی نہیں۔)

27/02/2026

Jumma mubarak ✨️

20/02/2026

جو بیٹھتے ہو گنبدِ خضریٰ کے سائے میں
بتاؤ کیسی سکونت ہے اُس فضائے میں🥰🫀❤️

19/02/2026

❤️ #رمضان #کریم

18/02/2026

Bayshak

18/02/2026

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🥰❤️

18/02/2026

غریب جائے کہاں یا ربّ تڑپتی رُوح کو لے کر

تجھے محبوب کاصدقہ تُو پہنچا دے مدینے میں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀

#رمضان #کریم

17/02/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے🥰

#رمضان #کریم

17/02/2026

السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام عرب ممالک اور یورپ میں رہنے والے مسلمانوں کو اور تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا چاند
بہت بہت مبارک ہو
اللہ تبارک تعالیٰ ہم سب پر اس مقدس مہینے کی رحمتیں برکتیں فضیلتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋

سبحان_الله_والحمدلله_ولا_إله_إلا_الله_والله_اكبر

رب العالمین ہمیں اس ماہ کی برکتیں رحمتیں اور فضیلتیں حاصل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
ہمیں احکام الٰہی اور سنت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق اس ماہ کو بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
رب العالمین ہماری ہمارے والدین کی بخشش و مغفرت فرمائے
امت مسلمہ کی مغفرت و بخشش فرمائے
ہمیں مومن بناۓ
ہم عبادات اپنے زکر اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں مصروف رکھے
رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار نصیب فرمائے
مدینہ پاک اور مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک گزارنے کی سعادت نصیب فرمائے مدنیہ پاک اور خانہ کعبہ میں اعتکاف پر بیٹھنے کی توفیق و سعادت نصیب فرمائے
عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے
ہمیں شب قدر نصیب فرمائے
ہر شر سے محفوظ رکھے.
روزے رکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
دعاؤں میں یاد رکھیں گا
اپ سب ہماری دعاؤں میں شامل رہے گئے

16/02/2026

انہیں نہ دیکھا تو کس کام کی ہیں یہ آنکھیں 🫀
کہ دیکھنے کی ہے ساری بہار آنکھوں میں ✨️

مدینہ منورہ

16/02/2026

Follow or like kren page ko

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address

Jhang Punjab Pakistan
Jhang Sadar
35200