Seal for you
All homeopathic and herbal products available here
MORINGA OLEIFERA
Made with Moringa Mother Tincture
Why are Kent's products chosen more offen?
Recommended by
مورنگا کے ٹنکچر سے تیار کردہ فوڈ سپلیمینٹ
60 Capsules
Moringa
Made with Moringa Mother Tincture
Natural health supplement for bones and skin
لا تعداد بیماریوں کا علاج
خالص سوہانجنا کے عرق سے تیار کردہ سپلیمنٹ
Why are Kent's products chosen more offen?
Recommended by
Ralable and Effectiv
Moringa Oleifera Capsules
Made with Moringa Mother Tincture
Natural health supplement for bones and skin
Healthy skin, Immunity, Strong Bones
06/07/2024
MORINGA OLEIFERA
Made with Moringa Mother Tincture
Why are Kent's products chosen more offen?
Recommended by
مورنگا کے ٹنکچر سے تیار کردہ فوڈ سپلیمینٹ
60 Capsules
Moringa
Made with Moringa Mother Tincture
Natural health supplement for bones and skin
لا تعداد بیماریوں کا علاج
خالص سوہانجنا کے عرق سے تیار کردہ سپلیمنٹ
Why are Kent's products chosen more offen?
Recommended by
Ralable and Effectiv
Moringa Oleifera Capsules
Made with Moringa Mother Tincture
Natural health supplement for bones and skin
Healthy skin, Immunity, Strong Bones
FOR EXTERNAL USE ONLY
B.AQUIFOL (HELP SUPPORT TO RELIEVE THE SYMPTOMS OF ACNE AND PIMPLES)
PACKING AVAILABLE: 30ML
B. Aquifol
Order now 0312-5405763
Pain Nil tablets Hakeem Purana
#
20/06/2024
27/08/2023
آربی ڈراپس كالكـ
Indications:
Acute and chronic abdominal gripe. Acute paroxysmal abdominal pain. Acute and chronic dyspepsia.
Intestinal colic.
Dosage: 3 to 4 times a day or as directed by the Physician.
پیٹ درد، مروڑ ( قولج )
عمومی خوراک دن میں 3 سے 4 مرتبہ یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
بچوں کیلئے: 10 قطرے دیں
طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں یہی خوراک ہر ایک گھنٹے بعد دوبارہ لیں۔
Keep all medicines out of the reach of children. Protect from heat and light. Shake well before use.
E. NO. # 01099. Retail Price: Rs. 85.00
Manured by EN Laboratories
R.B Homeo&Herbal lab Zain UL Abideen
27/08/2023
R.B Homeo&Herbal lab
24/03/2023
ومیوپیتھک کے نئے ایکٹ FSc ہونے کا ترجمہ ۔۔۔۔ اس کو سب Note کرلیں اور دھوکا نہ کھائیں۔۔۔
پیلے رنگ میں بارڈر کا ترجمہ ۔ ہومیوپیتھک ڈپلومہ DHMS یا ڈگری BHMS کیلئے کم سے کم بنیادی تعلیم ایف ایس سی پری میڈیکل ہوگی۔ یا اس کے مساوی قابلیت، یعنی British Qualification A level یا GCE "A" بھی داخلہ لینے کیلئے قبول ہوگی بشرطیکہ اس تعلیم پر پاکستان کا ادارہ IBCC ایکویلنس سرٹیفکیٹ جاری کرے۔ یعنی یہ تعلیم حکومت سے منظورشدہ ہو۔۔۔ جب ہومیوپیتھک ڈپلومہ یا ڈگری کے داخلوں کیلئے FSc Pre Medical اپلائی کریں گے تو ایسی صورت میں جہاں کالج یا یونیورسٹی میں مختص سیٹوں پر سارے کے سارے طالب علم جنہوں نے اپلائی کیا ہوگا، یا داخلہ لینے کے خواہشمند زیادہ ہونے کی صورت میں، FSc Pre Medical کی بنیاد پر ہی داخلہ ہوگا، لیکن اگر کسی نے ایف ایس سی پری میڈیکل کے ساتھ ساتھ کسی متعلقہ سائنس مضمون میں بی ایس سی کی اضافی ڈگری لی ہوگی، تو ایسی صورت میں ایف ایس سی پری میڈیکل رکھنے کے ساتھ ساتھ BSc ڈگری رکھنے والے کو زیادہ تعلیم رکھنے کی بنیاد پر داخلہ پہلے دیا جائے۔۔۔۔۔
یہ ہے ترجمہ اوپر درج قانون کا۔۔۔۔ چند ہومیوکالجز ایف ایس سی پری میڈیکل کے قانون میں ناخونے تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں، اُن کا دل ہے کہ کسی طرح ایف ایس سی پری میڈیکل کی شق کو بائی پاس کیا جائے، اس کیلئے وہ پارلیمنٹ سے اس پاس شدہ بل میں Loop Hole تلاش کررہے ہیں، لیکن ان کو یہ نہیں پتا کہ پارلیمنٹ سے یہ قانون 2 سال کی مسلسل محنت کے بعد پاس ہوا ہے۔۔۔۔ یہ ایویں نہیں کہ رات کو کسی کو خیال آیا اور صبح اُس نے بل پاس کروا لیا۔۔۔۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔۔۔ یہ قانون قانون پاس کرنے کے سب مراحل طے کرکے پھر پاس ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ اس کو بنانے والے قانون اور تعلیم کے ماہرین ہیں۔ یہ میٹرک فیلوں نے قانون نہیں بنایا۔ لیکن چند ہومیوکالجز اپنے طلباء کا نقصان کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ قانون کی غلط تشریح کرکے داخلوں کے اشتہار دے رہے ہیں کہ جس نے ایف ایس سی پری میڈیکل نہ بھی کی ہو، وہ اپنی کوئی بھی سائنس کی بی ایس سی ڈگری لے آئے ہم داخلہ دیں گے۔۔۔۔۔ اُن دوستوں کیلئے اوپر قانون کا ترجمہ بمعہ تشریح کردیا ہے۔۔۔۔ اب طلباء کو چاہے کہ وہ کسی کی چکنی چوپڑی باتوں میں نہ آئیں اور داخلے مت لیں، ہاں اگر آپ FSc Pre Medical ہیں تو آپ ہومیوڈپلومہ یا ڈگری BHMS میں داخلے کیلئے اہل ہیں۔ بس یہ ہے قانون۔ باقی جس نے ایف ایس سی پری میڈیکل کے ساتھ ساتھ کسی سائنس کے متعلقہ مضمون میں مزید تعلیم یعنی ڈگری لے رکھی ہے تو ظاہر ہے اس کا حق داخلے میں پہلے ہوگا۔ اس میں ایسی کونسی بات جو نہ سمجھ آنے والی ہے۔۔۔۔۔
ہماری بالکل زاتی رائے ہے اور ہمارا تجربہ بھی ہے کہ زیادہ تر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز انکی پہچان یہ ہے کہ یہ جھوٹ بہت بولتے ہیں، ان کا زہن فراڈ کی طرف بہت جاتا ہے، اور ہر کام میں کرپشن کا پہلو نکالنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔۔۔۔ یہ ہماری بالکل زاتی رائے ہے۔۔۔۔۔ کوئی بھی دوست اس رائے سے اتفاق نہ کرے، یہ اُس کا حق ہے۔۔۔۔ پر ہم اپنی رائے پر قائم ہیں۔۔۔۔
نفسیات کا بھی یہ مسلمہ اصول ہے کہ جو بندہ پہلے فیصلہ کرلے اور بعد میں ثبوت مانگے، وہ کبھی اپنے خیالات تبدیل نہیں کرتا۔۔۔۔ سورہ بقرہ کی پہلی 20 آیات صرف اس پر ہیں کہ کچھ لوگ پہلے ہی فیصلہ کرلیتے ہیں، اور پھر دوسروں کی بات نہیں مانتے، یعنی ایک بات اُن کے سامنے آئی، انہوں نے جو دل میں تھا، وہ بغیر ثبوت دیکھے فیصلہ کرلیا، اب ان کے سامنے آپ ہزار ثبوت دیں، وہ کبھی بھی نہیں مانیں گے۔۔۔۔۔ یہی بات ہمیں اُس وقت پتا چلی ، جب ہم نفسیات پڑھ رہے تھے تو کلینکل سائیکولوجی کے تھیسسز کے دوران ہمیں بتایا گیا کہ جو بغیر ثبوت دیکھے یا سمجھے یا شواہد کو جانے بغیر، اپنے زہن اور سوچ کے مطابق پہلے فیصلہ کرلیتے ہیں، وہ کبھی بھی Convince نہیں ہونگے، آپ ہزار اُن کے سامنے ثبوت لائیں، پر وہ قرآن کے مطابق اندھے بہرے اور گونگے ہوجائیں گے۔۔۔۔، یعنی وہ بات کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے۔۔۔۔ کیونکہ وہ پہلے فیصلہ دے چکے ہوتے ہیں اور اپنی رائے بنا چُکے ہوتے ہیں۔۔۔۔ اب وہ رائے تبدیل نہیں کریں گے۔۔۔۔۔ یہ نفسیات کا اصول ہے۔۔۔۔
ہاں اگر کسی نے فیصلہ نہیں کیا، صرف وہ جاننا چاہتا ہے، اور پھر جو اُس کے سامنے شواہد لائے جائیں، اُن کو جان کر، پرکھ کر، سمجھ کر دوسروں سے رائے لیکر پھر فیصلہ کرنا چاہے، وہ بہتر فیصلہ کرسکتا ہے۔۔۔۔۔ اور وہی عقل مند انسان ہے۔۔۔۔ 👍
16/03/2023
جنكوبن
COMPOSITION:
Ginkgo biloba Q
Bacopa monnier Ext
جنکو بائیلوبا سیرپ
ہدایات:
روشنی سے محفوظ ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔
دوائیں بچوں
کی پہنچ سے دور رکھیں ۔
دوا کو کمرے کے درجہ حرارت پر رکھیں۔ صرف مستند ڈاکٹر کے نسخہ پر فروخت کریں۔
استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلالیں۔
عمومی خوراک
6 سے 12 سال تک کیلئے:
ایک چائے کا چمچ دن میں دو مرتبہ۔
12 سال یا بڑوں کیلئے:
ایک سے دو چائے کے پیچ دن میں دو مرتبہ
یا معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔
SUGAR FREE
Drap. Enl. No. 01099
Retail Price Rs. 300.00
16/03/2023
بخاروں کے لئے نزلہ، زکام اور کھوئی ہوئی توانائی کو فوری طور پر بحال کرتی ہے
Hakeem Purana
Pain Nil
ہر قسم کے بخار اور دردوں کا بے مثال علاج .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Jhelum
