Dr Zaheer Ahmed
Thriving For Excellence
23/04/2023
Allah is the best creator indeed.
Teplizumab
یہ ایک نئی دوائی آئی ہے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے جو FDA نے
منظور کی ہے ۔
کُچھ پوسٹ نظروں سے گُزری اس دوائی کے بارے میں اور اُن میں
غلط معلومات پھیلائی جا رہی تھی سو سوچا میں کُچھ صحیح معلومات بیان
کر نے کی سعی کروں
ذیابیطس کی عموماً دو اقسام ہیں ، ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو (۲)
(ہم باقی اقسام کی تفصیالات میں نہیں جاتے)
ٹائپ ون (۱) ذیابیطس میں ہمارے جسم کا اپنا دفاعی نظام ہمارے
لُبلُبہ کے اُن خلیوں پے حملہ کر کے انہیں تباہ کر دیتا ہے جو انسولین
بناتے ہیں
اپ Teplizumab کا کام یہ ہے کہ یہ ان لوگوں میں جن میں ٹائپ
ون ذیابیطس نئی نئی تشخیص ہوئی ہے تو یہ دائی ڈرپ کی صورت میں ۱۶
دن لگاتار لگائی جائے تو بہت بڑی مقدار میں انسولین کی ضرورت کو دو
(۲) سال کے عرصے کے لیے ٹالا جا سکتا ہے کیونکہ یہ جسم کے اُس
دفاعی نظام کو کُچھ عرصے کے لیے کمزور کر دیتی ہے
اب اسکے اپنے کُچھ نُقصانات ہیں
یہ دائی ذیابیطس کی دوسری قِسموں میں بالکل بھی مفید نہیں ہے کیونکہ
ذیابیطس کی باقی اقسام کی وجہ یہ دفاعی نظام کا نُقص نئیں ہے
اب سوال یہ پہلا ہوتا ہے کے صرف دو سال کے عرصے کے لیے
شدید ذیابیطس کو ٹالنا کونسی بڑی بات ہے
سوچیں ایک آتھ سال کے بچے کے لیے یہ بہت بڑی بات ہوگی جسمیں
اُس بچے کو دو سال مل جائیں گے اس بیماری کو سمجھنے کے لیے
دوسرا ۱۹۲۱ میں انسولین کی ایجاد کے بعد ہر کسی نے سوچ لیا تھا کے
بس اس بیماری (ٹائپ ون ) کا علاج صرف انسولین ہی ہے -
اب یہ جمود ٹوٹا ہے اور اس بارے مزید کام ہوگا اور ایک دن انشاءاللہ
اسکا مُتقل حل بھی مل جائے گا
جزاکاللہ
ڈاکڑ آصف نواز قیصر آنی
02/11/2022
For Effective treatment of high blood pressure and complete professional guidance consult
#کچہری
Dr Zaheer Ahmed
03497624821
03335822240
22/10/2022
فلو کی ویکسین کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
علی میڑیکل کلینک کچہری چوک جہلم سے رابط کریں
#کچہری
07/10/2022
Regular check up and self examination can help prevent Breast cancers . Keep updated and aware.
#کچہری چوک جہلم
29/09/2022
By living a healthy lifestyle, you can help keep your blood pressure, cholesterol, and blood sugar levels normal and lower your risk for heart disease and heart attack.
heart day
# Dr Zaheer Ahmed
Welcome All to page of Dr Zaheer Ahmed
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jhelum
