Habib pharmacy and cosmetics
We provide quality medicine for you and try to growing up our services for all of you �
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Kaleem, Khalid Mahmood
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Irfan, Mahar Mohsin, Khalid Mehmood, Syed Azhar Hussain Shah, Ch Tufail Marth, Tariq Baig, Hassaan Habib
30/09/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Noman, NaAr Wali
19/02/2023
Healthy kidneys filter about a half cup of blood every minute.
If you have any signs and symptoms that worry you, concerned your doctor.
__________________________________________________
For more information call, or visit our website:
www.excel-labs.com | Phone: 051 88 44 000
19/02/2023
Product by .
19/02/2023
Product by Davis Pharmaceutical Laboratories.
19/02/2023
We appreciate your support and welcome you onboard.
Getz Pharma
19/02/2023
19/02/2023
Wellness is important.
آپ سب کو جمعہ کا دن بہت بہت مبارک ھو ۔
دل کے مریض اس دن خاص احتیاط کریں ۔ کوشش کریں کہ جمعہ کی نماز کی تیاری صبح ہی سے شروع کردیں ۔ غسل کرتے وقت خیال کریں کہ آپ کو کھا ئے پئے کم از کم دو گھنٹے ھو گئے ھوں ۔ پانی کے کچھ گھونٹ لے سکتے ہیں لیکن یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ کھانے کے فورآ بعد کبھی غسل نہ کریں ۔غسل آرام سے کریں ۔بعض لوگوں کی عادت ھوتی ھے کہ نہانے کے دوران تیزی سے ھاتھ چلاتے ہیں ، کوشش کریں کہ غسل نیم گرم پانی کے ساتھ کیا جائے ۔ جسم کو نہایت آرام سے صاف تولیے سے خشک کریں ۔ جلدی نہیں ۔ آپ کسی کی مدد بھی لے سکتے ہیں ۔ اس کے بعد صاف ستھرے کپڑے نہایت آرام سے بدلیں ۔
نماز کے لئے کوشش کریں کہ پون ایک گھنٹہ پہلے ھی نکل جائیں ۔ جلدی میں اور تیزی کے ساتھ اور کھانے کے فورآ بعد کبھی مسجد نہ جائیں ۔ بعض لوگ اس خیال سے کہ کہیں جماعت نہ نکل جائے دوڑنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سےدھڑکن بہت تیز ھو جاتی ھے جو سینے میں درد یا سانس میں خرابی کا باعث ھو سکتی ھے ۔
مسجد میں کوشش کریں کہ ھال میں نہ بیٹھیں کیونکہ ھال میں بہت سارے افراد کی وجہ سےھوا میں آکسیجن کی کمی ھو سکتی ھے جو بے چینی ، گھٹن کا باعث ھو سکتی ھے۔اس لئے کوشش کریں کہ باہر کھلے صحن یا برآمدے میں بیٹھیں ۔
یہاں امام صاحبان سے گزارش کروں گا کہ بعض نمازی حضرات مختلف دوائیں استعمال کر رہے ھوتے ہیں ، اگر وہ زیادہ دیر تک کھڑے رہیں تو انہیں شدید قسم کے چکر آسکتے ہیں یا کمزوری ھو سکتی ھے اس لئے اگر تلاوت میں چھوٹی آیات پڑھیں تو بہت سے نمازیوں کو اس کیفیت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔ اس بارے مفتیان کرام زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں ۔
اور ھاں سب سے اھم بات ! جب مسجد جائیں تو زبان کے نیچے رکھنے والی گولی یا سپرے لے جانا نہ بھولیں ۔
ھم سب کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhelum
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 12:00 |
| Tuesday | 08:00 - 12:00 |
| Wednesday | 08:00 - 12:00 |
| Thursday | 08:00 - 12:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |
| Sunday | 08:00 - 12:00 |
