Ch Akhtar Sajjad sandhu

Ch Akhtar Sajjad sandhu

Share

زندگی غموں کا سمندر ہے

13/12/2025

خانیوال / مخدومپور پہوڑا رات 11:27 ایم 4 موٹروے مخدوم پور انٹرچینج کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم ۔حادثے میں 1 بس ہوسٹس جاں بحق 14 افراد زخمی جن میں 9 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئ ۔تصادم کے باعث گاڑی میں پھنسے ہوۓ افراد کو ریسکیو جوانوں نے بحفاظت نکال لیا. 1 جاں بحق اور 5 زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا۔ ڈیوٹی آفیسر/اسٹیشن کوآرڈینیٹر سمیع اللہ نے تمام تر آپریشن کی نگرانی کی۔ ریسکیو 1122
Rescue 1122

06/12/2025

‏مادر وطن کے دفاع میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے قوم کے بہادر سپوت میجر شبیر شریف شہید کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ 6 دسمبر 1971 کو بھارت کے خلا۔ف جوانمردی سے لڑ۔تے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ میجر شبیر شریف شہید کو اعلیٰ فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوزا گیا۔ 🇵🇰

15/11/2025

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے
*ﺑِﺴْﻢِ اللّٰهِ اﻟﺮَّﺣْﻤّٰﻦِ اﻟﺮَّﺣِﻴْﻢِ۞*
اللہ تعالیٰ کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے.

*اِنَّ الَّذِيۡنَ يُلۡحِدُوۡنَ فِىۡۤ اٰيٰتِنَا لَا يَخۡفَوۡنَ عَلَيۡنَا ؕ اَفَمَنۡ يُّلۡقٰى فِى النَّارِ خَيۡرٌ اَمۡ مَّنۡ يَّاۡتِىۡۤ اٰمِنًا يَّوۡمَ الۡقِيٰمَةِ‌ ؕ اِعۡمَلُوۡا مَا شِئۡتُمۡ‌ ۙ اِنَّهٗ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِيۡرٌ‏ ۞ اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِالذِّكۡرِ لَمَّا جَآءَهُمۡ‌ۚ وَاِنَّهٗ لَـكِتٰبٌ عَزِيۡزٌۙ‏ ۞ لَّا يَاۡتِيۡهِ الۡبَاطِلُ مِنۡۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَلَا مِنۡ خَلۡفِهٖ‌ؕ تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ حَكِيۡمٍ حَمِيۡدٍ ۞*
جو لوگ ہماری آیات کو الٹے معنی پہناتے ہیں وہ ہم سے کچھ چھپے ہوئے نہیں ہیں خود ہی سوچ لو کہ آیا وہ شخص بہتر ہے جو آگ میں جھونکا جانے والا ہے یا وہ جو قیامت کے روز امن کی حالت میں حاضر ہو گا؟ کرتے رہو جو کچھ تم چاہو، تمہاری ساری حرکتوں کو اللہ دیکھ رہا ہے ۞ یہ وہ لوگ ہیں جن کے سامنے کلام نصیحت آیا تو انہوں نے اسے ماننے سے انکار کر دیا مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک زبردست کتاب ہے ۞ باطل نہ سامنے سے اس پر آ سکتا ہے نہ پیچھے سے، یہ ایک حکیم و حمید کی نازل کردہ چیز ہے ۞.
(سورة فُصِّلَتۡ)
(آیت نمبر 40/41/42)

13/11/2025

شادی شدہ خواتین چاہے ایک گھنٹہ امی سے بات کر لیں۔۔۔اخر میں یہ ضرور بولتی ہیں: " ٹھیک ہے امی۔۔۔میں ابھی فری ہو کر بات کرتی ہوں"....ان کی امی سوچتی ہیں۔۔۔بیچاری کو پتہ نہیں کتنا کام ہے کہ دو منٹ بھی سکون سے بات نہیں کر سکتی

10/11/2025

*عوام کو بتا دیں، ہمارے آئین میں ایک کمزوری اور ایک کمی تھی، شکر الحمد اللہ پیپلز پارٹی نے اس کمی اور کمزوری کو پورا کر دیا، بلاول زرداری کا دعویٰ*

09/11/2025
09/11/2025

*ٹرمپ کی وجہ سے دسویں کلاس کے مطالعہ پاکستان کا اگلا ایڈیشن رکا ہوا ہے کبھی جہا,ز 6 ہوتے ہیں کبھی 7 اور کبھی 8*

🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

21/01/2025

dil seeیادیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kabirwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Jhang Road Near Makhdoom Pur Chongi
Kabirwala
58250