Bint E Farooq
fashion and beauty tips
یوٹیوب کے متعلق آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ یوٹیوب پر چینل بنا کر آپ کمائی کر سکتے ہیں۔۔
آپ نے کئی ایسے لوگوں کو بھی دیکھا ہوگا جن کو یوٹیوب پر چینل بنائے کئی سال ہو گئے ہوں گے لیکن ابھی تک ان کو چینل کی کمائی نہیں مل رہی ہوگی۔۔۔
تو آپ کو لگتا ہوگا کہ یہ سب جھوٹ ہے اور یوٹیوب آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے۔۔۔
تو میں آپ کو بتاؤں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔۔
ہوسکتا ہے ان کو یوٹیوب کے متعلق زیادہ معلومات نہ ہوں۔۔
ان کو یہ نہ پتہ ہو کہ چینل کیسے مونیٹائز ہوتا ہے۔۔۔
ارننگ کیسے ہوتی ہے۔۔۔
ویوز کیسے بڑھتے ہیں۔۔۔
سبسکرائبرز میں اضافہ کیسے ہوتا ہے۔۔
اگر آپ یوٹیوب پر اپنا چینل بنا کے اس سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو سارے وہم اپنی ذہن سے نکال کر یوٹیوبر بننے کی تیاری کیجئیے
جی ہاں! ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے ایک ایسا کورس جس سے آپ یوٹیوب پر اپنا چینل بنا کر اس سے ایک پرکشش آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
ہم آپ کو سکھائیں گے
چینل کیسے بنانا ہے۔۔۔
سبسکرائبرز کیسے ملیں گے۔۔۔
چینل مونیٹائز کیسے ہوگا۔۔۔
اور ارننگ کیسے شروع ہوگی۔۔۔
تو سوچئیے نہیں ، گھبرائیے نہیں اور آج ہی اپنی بکنگ کرائیے "یوٹیوبر بنو کورس" میں۔۔۔
کیوں کہ کورس محدود نشستوں پر مشتمل ہے۔۔
اور کمائیے یوٹیوب کی دنیا میں اپنا نام۔۔۔
کورس کی تفصیلات کے لئے کمنٹ سیکشن میں لکھیں
یو ٹیوب
10/03/2022
How To Clean Dirty Teeth In 2 Mint At Home | Very Fast Way To Clean Dirty Teeth || kitchen hack
10/03/2022
Mix Vegetable Pakora Recipe || ramzan pakora Recipe || bint e farooq style pakora || Asslam-o-Alaikum Dosto Aj me ap k lye lai hun Mix Vegetable Pakora ki recipe.Mix Vegetable Pakora. Vegetable Pakora. chicken pakora. pakora recipe. veggie pa...
Remove Pigmentation Around Mouth
30/12/2021
16/12/2021
24/09/2021
24/09/2021
شرم و حیا عورت کا زیور ھے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
