Momin Shah Rahi
رَبِّارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَيَانِي صَغِيرًا
By by Kalam 🤗
Departure 🛫 to Karachi 🤲
پوسٹ پر کوئی آتا ہی نہیں ہے -آئ ڈی ختم کروں یا آپ لوگوں کو انفرینڈ کروں باقی آپ کے ہاتھ میں ہے 😒🤨😅
تاریخ لکھیے گی!
گیدڑ تب نمودار ہوا
جب شیر 🦁 پنجرے میں تھا ✌️🇧🇫
خوبصورت زندگی کا مطلب
سر پر ماں باپ کا ہاتھ ہونا 🥺❤️
آپ کی زبان سے نکلے گے ہمدردی کے دو بول دوسروں کےلئے جینے کی وجہ بن سکتے ہیں، اس لیے ہمیشہ اچھے الفاظ کا استعمال کیا کریں۔ ❤️
فلسطین میں ایک بچے نے کہا ہم دن میں چھے نمازے پڑھتے ہیں 🥺
فجر،ظہر،عصر،مغرب،عشاء۔جنازہ 😭
اللہ پاک رحم فرمائیں 🙏
جو لاڈلے ھوتے ھیں نہ
زندگی ان سے سخت امتحان لیتی ہیں
جیسا کہ میں
😢😭🥺
کتابِ تقدیر سے کیا شِکوہ اے دلِ ویراں 🥀
جب ہر چیز نے مِٹ جانا ہے تو پِھر خواہش کیسی 💔
page ko follow kren https://www.facebook.com/profile.php?id=100090539236656&mibextid=9R9pXO
Momin Shah Rahi رَبِّارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَيَانِي صَغِيرًا
12/09/2023
UMAR HAYAT ❤️🥰❤️
تم جیتو یا ہارو سنو
ہمیں کوئی پرواہ نہیں کیونکہ کرکٹ اور سیاست کا بادشاہ اس وقت بے گناہ قید میں ھے💔🙂😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
MOMINSHAH
