PTI Tiger's
Page: PTI Tiger's
اياك نعبد واياك نستعين ❤️❤️
Follow My page and share and support to Imran Khan.. Thank you
28/06/2026
26/06/2026
مرشد 💔💔
25/06/2026
سازشوں میں گھرا اک یتیم شہزادہ۔💔
کیوں عمران خان کو ہٹانے کی ضرورت پڑی ۔
کیونکہ عمران خان امریکہ کا نوکری نہیں کرنا چاہتا تھا۔
Imran Khan PTI Tiger's
24/06/2026
اگر عمران خان اور مریم نواز کا مقابلہ ہو تو خان کتنا فرق دیگا؟
23/06/2026
اس بوتل کی قیمت کا اندازہ لگائیں اور پھر اپنے دل کی گہرائی میں جھانک کر سوچیں کہ کیا آپ کے علاقے میں کوئی ایسا انسان ہے جو آپ کے لئے کینسر کے علاج کا ایک بھی قطرہ مفت میں حاصل کر سکتا ہے؟ آپ خود سوچیں کہ ایسا کرنے کی صلاحیت کون رکھتا ہے؟ عمران خان نے وہ علاج، جس کی قیمت لاکھوں روپے ہے، آپ لوگوں کے لئے مفت کر دیا ہے۔ وہ آپ کے لئے فنڈز جمع کرتا ہے اور اسی لئے اسے مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ پاکستانی بھائیو، ذرا غور کریں، گفتگو تو ہر کوئی کر سکتا ہے لیکن حقیقی کام کرنا انوکھا ہے۔ عمران خان کی طویل العمر کی دعا کرتے ہیں، اللّٰہ پاک اسے سلامت رکھے آمین۔
میں اپنے بچوں کے لیے کیا مثال دوں گا۔
کھیلے اپنی حکومت بچانے کے لیے رشوت دے رہا تھا۔
ایسا ہوتا ہے لیڈر قوم کا فکر ہونے والا۔
Imran Khan PTI Tiger's Pakistan Tehreek-e-Insaf
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Karachi Lines
885
